انجمن مسلمانان مشرقی پنجاب

انجمن مسلمانان مشرقی پنجاب Take the community together and walk with them انجمن مسلمانان مشرقی پنجاب (رجسٹرڈ830)

20/06/2023

انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب رجسٹر 830

20/06/2023
اسلام علیکم محمد علی نشر واشاعت آج بروز اتوار کبنٹ اور جماعت کے ممبران صدر جناب اشرف جاوید مغل اور چیئرمین جناب منیر احم...
19/02/2023

اسلام علیکم محمد علی نشر واشاعت آج بروز اتوار کبنٹ اور جماعت کے ممبران صدر جناب اشرف جاوید مغل اور چیئرمین جناب منیر احمد صاحب کی قیادت میں گولی مار زون کا وزٹ کیا ۔جماعت کا پیغام تمام ممبران تک پہنچایا ماہانہ فیس اور ممبر شب کے حوالے سے بات چیت کی گئی سابقہ مشاورتی کونسل کے ممبر جناب ارشد صاحب نے نیو کبنٹ کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا احتمام کیا تمام گولی مار زون کے ممبران نے کبنٹ کے ممبران کااجتماعی شکریہ ادا کیا اور جماعت کی جانب راغب ہونے پر اعتماد ظاہر کیا

19/02/2023

انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب کے ممبران گولی مار زون میں 19/02/2023

حلف برداری تقریب انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب کی نیو کبنٹ
05/02/2023

حلف برداری تقریب انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب کی نیو کبنٹ

05/02/2023

الحمدللہ حلف برداری تقریب انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب 05/02/2023

انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب کے الیکشن نامی نیشن فارم روشن خیال پینل نے جمع کروائے جس میں سامنے کوئی بھی پینل نا انے کی ب...
25/01/2023

انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب کے الیکشن نامی نیشن فارم روشن خیال پینل نے جمع کروائے جس میں سامنے کوئی بھی پینل نا انے کی بناء پر الیکشن یونس صادق صاحب نے بلامقابلہ روشن خیال پینل کو فتح کرار دے دیا

انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب کبنٹ 2023/24
25/01/2023

انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب کبنٹ 2023/24

14/10/2022

اسلام علیکم محمد علی نشر واشاعت
سیرۃالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے مؤرخہ
15 اکتوبر بروز ہفتہ
برادری کے تمام ممبران اس محفل میں آپنی شرکت ممکن بنائے اور اپنے دوستوں کو بھی لائے شکریہ
بمقام انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب ہیڈ آفس آگرہ تاج

اللّٰہ تعالیٰ تمام ممبران کی محنت قبول کرے جانی اور مالیانجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب زنداباد
14/10/2022

اللّٰہ تعالیٰ تمام ممبران کی محنت قبول کرے جانی اور مالی
انجمن مسلمانانِ مشرقی پنجاب زنداباد

Address

Lyari

Telephone

+923333877347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن مسلمانان مشرقی پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category