Noor e Arab Travels &Tours Paharpur Layyah

Noor e Arab Travels &Tours  Paharpur Layyah Specialized in Hajj & Umrah Services Air Ticketing , Travel Insurance , Worldwide Hotel Reservation , Tour Packages , Umrah & Hajj Packages

Thank You So Much Jahangeer Meo & Kashf Sab Air Sial Team Multan came to meet at Noor e Arab Travels &Tours  Paharpur La...
17/02/2026

Thank You So Much
Jahangeer Meo & Kashf Sab
Air Sial Team Multan came to meet at Noor e Arab Travels &Tours Paharpur Layyah. Very astonishing personalities ..thanks alot for your arrival

10/02/2026
07/02/2026
حلف نامہ  —  Affidavit ✈️ یہ سننے میں آیا ہے کہ جو پہلی دفعہ ورک ویزا پر پاکستان سے باہر جا رہے ہیں انہیں ایئرپورٹ پر اپ...
03/11/2025

حلف نامہ — Affidavit ✈️
یہ سننے میں آیا ہے کہ جو پہلی دفعہ ورک ویزا پر پاکستان سے باہر جا رہے ہیں انہیں ایئرپورٹ پر اپنے ساتھ حلف نامہ (Affidavit) لے جانا چاہیے، ورنہ بعض صورتوں میں آف لوڈ کیا جا رہا ہے۔

اس مسئلے سے بچنے کے لیے: اپنا حلف نامہ کسی اشٹام فروش وغیرہ سے تیار کروائیں جس میں آپ کے سفر کا مقصد اور وطن واپسی، اس ملک کا قانون نہ توڑنے اور آگے یورپ مووو نہ ہونے وغیرہ کا عزم درج ہو۔ جو کہ بآسانی آپکو مل جائے گا۔

اس پر گریڈ 17 یا 18 آفیسر (جیسے کالج/سکول پرنسپل)، جنرل سیکرٹری یونین کونسل، چیئرمین، کونسلر، یا نمبردار، میڈیکل آفیسر، تحصیلدار/نائب تحصیلدار، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سینئر وائس پرنسپل/ایسوسی ایٹ پروفیسر، فرسٹ کلاس مجسٹریٹ (عدلیہ)، ڈپٹی ڈائریکٹر وغیرہ وغیرہ میں سے *کسی ایک سے* دستخط اور مہر/سائن کروا لیں۔

سفر کرتے وقت یہ حلف نامہ اپنے ساتھ رکھیں اور اگر ایئرپورٹ پر امیگریشن آفیسر مطالبہ کریں تو دکھا دیں، تاکہ آف لوڈ ہونے کے مسائل سے بچا جا سکے اور آپ کی ٹکٹ بھی ضائع ہونے سے بچ جائے۔ اوپر تصویر میں سیمپل بھی دیکھ سکتے ہیں، اور اس میں مزید حلف/باتیں ایڈ کروا سکتے ہیں!

🏷️ بروقت علاقائی، قومی و بین الاقوامی خبروں و تبصروں اور اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل

🌟 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝐀𝐢𝐫 𝐓𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐫𝐬 ✈️🎫 Get Best Price Air Tickets of World Best Airlines with just a Call🏷️👮‍♂️ ...
29/10/2025

🌟 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝐀𝐢𝐫 𝐓𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐫𝐬 ✈️
🎫 Get Best Price Air Tickets of World Best Airlines with just a Call🏷️
👮‍♂️ The Flight Centre Experts help you find 𝐀𝐟𝐟𝐨𝐫𝐝𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐅𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 with 𝐂𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬 anywhere in the world. ⏰📅
🌍 So Start your Happy journey with Most Trusted Travel Agency 🏖️🎒
👇
📝 For details Ask to Our Experts for Best Guidance:
📞 0300 5521005
📞 0333 7402426
📧 [email protected]
🌐 http://www.noorearab.com.pk
Or visit our office: 👉 Noor e Arab Travel
(Govt licenses )

📢 اہم اطلاع برائے عمرہ ویزہ خواہشمند حضراتسعودی حکومت کی نئی پالیسی کے تحت عمرہ ویزے کے لیے بائیو میٹرک (فنگر پرنٹس و چہ...
28/10/2025

📢 اہم اطلاع برائے عمرہ ویزہ خواہشمند حضرات

سعودی حکومت کی نئی پالیسی کے تحت عمرہ ویزے کے لیے بائیو میٹرک (فنگر پرنٹس و چہرے کی شناخت) لازمی کر دی گئی ہے۔

لہٰذا گزارش ہے کہ ویزہ اپلائی کرنے سے پہلے نیچے دی گئی "Saudi Visa Bio" ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل کریں، بصورت دیگر ویزہ پراسیس نہیں کیا جا سکے گا۔

📲 ایپ لنکس:

🔹 Android صارفین کے لیے:
https://play.google.com/store/apps/details?id=sa.gov.mofa.saudivisabio

🔹 iPhone صارفین کے لیے:
https://apps.apple.com/pk/app/saudi-visa-bio/id1530028975

🎥 ویڈیو لنک :
https://youtu.be/Bey-aah14yw?si=jHlt_a7uZW4aU5Nl

18/09/2025

1946 میں پورٹو ریکو سے نیویارک تک ہوائی جہاز کا سفر۔🖋️

12/09/2025

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e Arab Travels &Tours Paharpur Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor e Arab Travels &Tours Paharpur Layyah:

Share