Saif Ullah Warraich319

Saif Ullah Warraich319 🎥 Learn • Create • Grow
📚 Education | Creativity | Fun
Whatsapp : +923028765595

15/05/2026

کرکٹ کبھی میرا جنون تھا یہ ویلاگ دیکھیں

📢 دہم (10th) اور نہم (9th) کلاس کے نتائج درج ذیل تاریخوں کو جاری کیے جائیں گے:🗓 دہم کلاس (Class 10th) کا رزلٹ📅 6 اگست 20...
15/05/2026

📢 دہم (10th) اور نہم (9th) کلاس کے نتائج درج ذیل تاریخوں کو جاری کیے جائیں گے:
🗓 دہم کلاس (Class 10th) کا رزلٹ
📅 6 اگست 2026
🗓 نہم کلاس (Class 9th) کا رزلٹ
📅 2 ستمبر 2026

🚨 حیران کن انکشافات نے سب کو ہلا کر ہی رکھ دیا ہے! 😱 “پنکی” ایک گرام کوکین 15 سے 20 ہزار روپے میں فروخت کرتی تھی، جبکہ م...
15/05/2026

🚨 حیران کن انکشافات نے سب کو ہلا کر ہی رکھ دیا ہے! 😱 “پنکی” ایک گرام کوکین 15 سے 20 ہزار روپے میں فروخت کرتی تھی، جبکہ منشیات کا پورا نیٹ ورک آن لائن طریقے سے چلایا جا رہا تھا! 😰💻

کہا جا رہا ہے کہ نئے کسٹمرز کو منشیات براہِ راست دینے کے بجائے مخصوص خفیہ مقامات پر رکھوائی جاتی تھی، پھر ملزمہ کی بتائی گئی لوکیشن سے خریدار خود “پارسل” اٹھا لیتا تھا۔ 😳📍

مزید انکشاف یہ بھی سامنے آیا کہ کراچی کے پوش علاقوں، کیفیز اور تعلیمی ادارے بھی اس خطرناک نیٹ ورک کی زد میں تھے۔ 😨

اطلاعات کے مطابق اس پورے دھندے کے لیے 6 رکنی گینگ کام کر رہا تھا، جس میں ایک خاتون اور 5 مرد شامل تھے۔ 🧐

⚠️ سوال یہ ہے کہ آخر ہماری نوجوان نسل کو تباہی کے اس راستے پر دھکیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کب ہوگی؟


15/05/2026

جمعہ مبارک

14/05/2026

Feel good with football

زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کے پچاس لاکھ کما لیتا ہے…مہک ملک کہتی ہے کہ صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرا...
14/05/2026

زیشان روکھڑی بتاتا ہے کہ ایک اچھے پروگرام میں ایک رات کے پچاس لاکھ کما لیتا ہے…
مہک ملک کہتی ہے کہ صرف ایک ہفتہ اسٹیج ڈرامہ کر کے تیس پینتیس لاکھ کما لیتی ہے، شادیوں کے فنکشن الگ…
اور مشہور ٹک ٹاکر اسد کہتا ہے کہ سوشل میڈیا سے مہینے کے پچیس تیس لاکھ آ جاتے ہیں…
لیکن…
وہ استاد،
جس نے اپنی پوری جوانی کتابوں میں گزار دی…
جس نے ایم فل بائیوٹیکنالوجی جیسی بڑی ڈگری حاصل کی…
جو روز سینکڑوں بچوں کا مستقبل سنوارتا ہے…
وہ ایک مہینے کی محنت کے بعد صرف اٹھائیس ہزار لے کر گھر جاتا ہے…! 💔
اور وہ مسجد کا امام…
جو پانچ وقت لوگوں کو نماز پڑھاتا ہے،
بچوں کو قرآن سکھاتا ہے،
لوگوں کے جنازے پڑھاتا ہے،
دعائیں دیتا ہے…
وہ پورا مہینہ گزار کر صرف پندرہ یا بیس ہزار کماتا ہے…! 😢
کبھی کبھی لگتا ہے کہ
اس معاشرے میں علم، کردار اور خدمت کی نہیں…
صرف شہرت، شور اور دکھاوے کی قیمت رہ گئی ہے…!!
واقعی…
ہے نہ کمال کی بات…؟ 😭

14/05/2026

تلخ حقیقت مگر سچ

13/05/2026

استاد کی سب سے بڑی خوشی…
جب اس کے بچے کامیاب ہوں 🥹🏆❤️

12/05/2026

آج اسکول میں پڑھائی سے زیادہ ہنسی گونجتی رہی 😄⚽
کوئی چکروں سے ہار گیا… کوئی فٹبال کو ہی بھول گیا 😂❤️
بچوں کی یہ معصوم خوشیاں ہی اصل سکون ہیں ✨

Address

Leiah
31450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Ullah Warraich319 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share