Sajjad Ali Advocate

Sajjad Ali Advocate Legal Help Page

Harsh Reality!
10/08/2024

Harsh Reality!

01/12/2023
09/11/2023

کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا..

ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا..

26/10/2023

میرا دوست LLB کے دو سمیسٹر کلئیر کرنےکے بعد وکالت کی پاور دکھاتے ہوئے،

واپڈا کے گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے افسران کے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہیونٹ ختم کرنے کی سمری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھیجی...
27/08/2023

واپڈا کے گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے افسران کے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ

یونٹ ختم کرنے کی سمری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھیجی جائے گی

افسروں کو فری یونٹ کے بدلے تنخواہ میں کچھ رقم دی جائے گی
☺(اور رقم عوام سے ٹیکس کی صورت میں لی جائگی


24/08/2023


13/08/2023

باجا بجانے کی آزادی مبارک....

پہلی خبر:  بھارت کا چندریان -3 مشن کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہو چکا ہے۔بھارت کا چندریان-3 مشن جو 14 جولائی 2023 ک...
08/08/2023

پہلی خبر: بھارت کا چندریان -3 مشن کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہو چکا ہے۔
بھارت کا چندریان-3 مشن جو 14 جولائی 2023 کو بھیجا گیا تھا تقریباً 21 دن بعد گزشتہ ہفتے کے روز کامیابی سے چاند کے گرد مدار میں داخل ہوا۔ آج بھارتی سپیس ایجنسی ISRO نے اس پر نصب کیمروں سے چاند کی لی گئی تصاویر شائع کی ہیں۔ اس مشن میں وکرم نامی لینڈر اور روور 23 اگست کو چاند کی سطح پر اُتریں گے۔ اگر یہ مشن کامیاب ہوتا ہے تو بھارت، امریکہ ، روس اور چین جے بعد چوتھا ایسا ملک ہو گا جو چاند پر لینڈنگ کی صلاحیت حاصل کر لے گا۔

دوسری خبر:
داتا دربار پر آن لائن دیگ اور چادر چڑھانے کیلئے نئی ایپ متعارف

05/07/2023

دُنیا ہمارے ایٹم بَم سے کم
لیکن ہمارے
(کٹورے)
سے زیادہ ڈرتی ہے...

یوٹیوب سے تیاری کی‘: تھر سے سی ایس ایس کرنے والی ’پہلی‘ خاتون کرن کھتری
21/06/2023

یوٹیوب سے تیاری کی‘: تھر سے سی ایس ایس کرنے والی ’پہلی‘ خاتون کرن کھتری

Address

Larkana
ALIJOYOO

Telephone

03337552324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ali Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share