27/11/2024
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
رائے شاہ زیب سلطان بھٹی ایڈووکیٹ، فرزند رائے شاہد سلطان بھٹی آف پیر پنجہ تحصیل لالیاں 7 نومبر کو سر میں گولی لگنے کے باعث شدید زخمی ہو گئے۔
وہ 20 دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہے لیکن جانبر نہ ہو سکے اور خالقِ حقیقی سے جا ملے۔