21/04/2026
"میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ علیمہ خان وہ واحد شخصیت ہیں جو صحیح طریقہ بتا رہی ہے کہ"یہ کرنا ہے ۔"باقی تو عوام پاکستان کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھے ہیں۔بلکل سمجھ ہی نہیں رہے کہ کرنا کیا ہے۔؟ آ پ نے دھرنے دینے ہیں، آپ نے اڈیالہ جیل جانا ہے، آپ نے اپنی طاقت دکھانی ہے۔یہ سب کام پی ٹی آئی نہیں کر رہی اور باقی سب کر رہی ہے۔"
شیر افضل خان مروت