Justice Law Firm - R

Call Directions Contact the business

Justice Law Firm - R Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Justice Law Firm - R, Lawyer & Law Firm, Siddiqi Plaza 3rd floor, Lahore.
(1)

JUSTICE LAW FIRM (R) old (DHOON LAW CHAMBER) having expertise and experience of more than 35 years dealing in supreme court, high court cases, Civil and Criminal

شکر الحمد اللہ Life Membership Rawalpindi High Court Bar   #
10/10/2026

شکر الحمد اللہ
Life Membership Rawalpindi High Court Bar

#

04/10/2026
30/09/2026

📢 اہم اعلان — ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

📅 ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

اگر آپ ابھی تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرا سکے تو اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنی ریٹرن بروقت فائل کریں۔

✅ فائلر اسٹیٹس برقرار رکھنے کے لیے
✅ ٹیکس ریٹرن کی بروقت فائلنگ کے لیے
✅ جرمانوں اور غیر ضروری قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے

Justice Law Firm آپ کو ٹیکس ریٹرن، فائلر اسٹیٹس، ٹیکس معاملات اور متعلقہ قانونی امور میں مکمل رہنمائی اور خدمات فراہم کرتی ہے۔

⚖️ JUSTICE LAW FIRM
Legal & Tax Consultancy Services

📞 رابطہ کریں اور اپنی ٹیکس ریٹرن آج ہی فائل کروائیں۔
⚖️ Justice Law Firm
🏛️Lahore
0307-6726700
🏛️Rawalpindi
0300-8064119
🏛️Mianwali
0321-4273479
🏛️Piplan
0300-8064119
🏛️Sargodha.
0300-8064119

لاہور ہائی کورٹ میں منشیات 1440 گرام چرس میں ملوث ملزم نصر اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت۔ پولیس کی جانب سے ار پی او، ڈی...
30/09/2026

لاہور ہائی کورٹ میں منشیات 1440 گرام چرس میں ملوث ملزم نصر اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت۔ پولیس کی جانب سے ار پی او، ڈی ایس پی، ایس ایچ او حافظ اباد پیش۔ ملزم کی جانب سے مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ پیش ہوئی اور موقف اختیار کیا کہ ملزم کو جعلی طور پر منشیات کے کیس میں ملوث کیا گیا جبکہ ڈی ایس پی ملک تنویر نے اپنی انکوائری میں تمام ریکوری کو بوگس قرار دیتے ہوئے تادیبی کاروائی کی استدعا کی تھی۔ عدالت حضور نے ار پی او ڈی ایس پی اور ڈی پی او سے رپورٹ طلب کر رکھی تھی۔ ملزم کے وکیل کی ٹھوس دلائل کو مد نظر رکھتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے منشیات کے کیس میں ملوث ملزم نصراللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے مستغیث کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

🌸 اتوار بخیر — صبح بخیر 🌸اللہ تعالیٰ آپ کی اس خوبصورت صبح کو رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲آپ کے دل سے ہر پریش...
27/09/2026

🌸 اتوار بخیر — صبح بخیر 🌸

اللہ تعالیٰ آپ کی اس خوبصورت صبح کو رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲

آپ کے دل سے ہر پریشانی دور فرمائے،
آپ کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے،
آپ کے رزق میں کشادگی عطا فرمائے،
اور آپ کے گھر کو صحت، محبت اور خوشحالی سے آباد رکھے۔

☀️ نئی صبح، نئی امید، نئی دعائیں
اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے خیر و برکت اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

🌹 اتوار بخیر — خوش رہیں، مسکراتے رہیں! 🌹

Last Date 30th September please submit your return Consult Justice Law firm Ammar Mirza
25/09/2026

Last Date 30th September please submit your return
Consult Justice Law firm
Ammar Mirza

Address

Siddiqi Plaza 3rd Floor
Lahore
54400

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008064119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice Law Firm - R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Justice Law Firm - R:

Shortcuts

Share