Waqar Ahmad Cheema Adv

Waqar Ahmad Cheema Adv Legal Awareness For People...

28/07/2026

Big Day For Whole Nation...🇵🇰✌️🇵🇰

26/07/2026

اماراتی حکومت کے پچھلے 5 دن میں تقریبا 9 ہزار پاکستانیوں کے Work Visas کینسل۔۔۔۔۔۔🤔
حکومت پاکستان کی مجرمانہ خاموشی یا سفارتی بدترین ناکامی۔۔۔؟

🚨 پاکستانی بااثر طبقات اور حکومت پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ!​⚠️ صرف 5 دنوں میں 9,000 سے زائد پاکستانیوں کے یو اے ای / دبئ...
26/07/2026

🚨 پاکستانی بااثر طبقات اور حکومت پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ!
​⚠️ صرف 5 دنوں میں 9,000 سے زائد پاکستانیوں کے یو اے ای / دبئی ویزے منسوخ!
​متاثرین: چھٹیوں پر پاکستان آئے ہوئےمحنت کش اور کاروباری افراد۔
​حالات: بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ویزے کینسل کر دیے گئے، جس سے ہزاروں خاندان بے روزگار ہو گئے۔
​خطرہ: یو اے ای میں مقیم 25 لاکھ پاکستانیوں کا روزگار اور اربوں روپے کا سرمایہ داؤ پر!
​📢 ہم حکومتِ پاکستان اور وزارتِ خارجہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں:
​اس معاملے کو فوری اور سنجیدگی سے اٹھایا جائے۔
​اماراتی (UAE) حکومت کے ساتھ ٹھوس اور نتیجہ خیز سفارتی مذاکرات کیے جائیں۔
​وطنِ عزیز کو زرمبادلہ بھیجنے والے محنت کشوں اور تاجروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

24/07/2026

غریب مزدور اور عام پاکستانی کی کیا غلطی یا جرم ہے۔۔🤔

24/07/2026

24/07/2026

Fresh Resolutions 😜

19/07/2026

Line's I 🥰

16/07/2026

Ye B Unki Muhabat Hai...🥰❤️🥰

Phi Phi Island Thailand 🇹🇭  With Bro
13/07/2026

Phi Phi Island Thailand 🇹🇭 With Bro

Life Journey Diaries 🥰✨️🥰
13/07/2026

Life Journey Diaries 🥰✨️🥰

Address

Lahore

Telephone

+923006416112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ahmad Cheema Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar Ahmad Cheema Adv:

Share