02/07/2026
کیا آپ کی سروس 8% سیلز ٹیکس کے دائرہ کار میں آتی ہے؟
اگر آپ مذکورہ شعبوں سے وابستہ ہیں تو پنجاب ریونیو اتھارٹی کے قوانین کے مطابق رجسٹریشن اور ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔
ذمہ دار شہری بنیں، ٹیکس ادا کریں اور پنجاب کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔