13/07/2026
بچے کی حضانت (Child Custody) — قانون کیا کہتا ہے؟
طلاق یا خُلع کے بعد سب سے اہم سوال یہ ہوتا ہے کہ بچے کی حضانت کس کے پاس ہوگی؟
پاکستانی خاندانی قوانین کے مطابق عدالت ہمیشہ بچے کی بہتری اور فلاح (Welfare of the Minor) کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ حضانت کا فیصلہ صرف ماں یا باپ کے حق کی بنیاد پر نہیں بلکہ بچے کے بہترین مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔
✅ بچے کی عارضی اور مستقل حضانت
✅ ملاقات (Visitation) کے حقوق
✅ بیرونِ ملک لے جانے کے معاملات
✅ نان نفقہ اور تعلیمی اخراجات
✅ فیملی کورٹ میں قانونی کارروائی
اگر آپ بچے کی حضانت یا ملاقات کے حقوق سے متعلق کسی قانونی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں تو بروقت قانونی رہنمائی حاصل کریں۔
📞 آن لائن قانونی مشورہ: 0311-0476430