Punjab Law College Lhr/ Punjabian Lawyers Fouram 2003-06

Punjab Law College Lhr/ Punjabian Lawyers Fouram 2003-06 This page is launched to reunite the old PUNJABIANS of PLC & also a source of rejoinder. Punjabian legal forum organized by Mr.

Ghulam Hussain Adv, Rana Mohammed Rafiq Adv & Hasan Mukhtar Gondal Adv to reunite the colleagues of Punjab law college batch 2003 to 2006. Thanx to all of you people for making such like decision of organizing that forum. Regards:
Mushtaq Ahmed Dhoon Adv
Information Sec PLF.

21/03/2026
28/02/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہماری کولیگ/کلاس فیلو ایڈووکیٹ سلمیٰ صدیقی کی بڑی بہن کے انتقال کی خبر انتہائی افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ یہ ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ پاک ایڈووکیٹ سلمیٰ صدیقی اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

06/02/2026

ہماری کلاس فیلو صائمہ عبدالغنی کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ۔۔۔
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون ۔۔۔
نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی ۔۔۔۔

05/02/2026

ہماری کلاس فیلو شاہدہ ایڈووکیٹ کی والدہ قضا الہی سے وفات پا گئی تھیں انکے رسم چہلم 10 فروری کو ہے۔
تمام دوستوں مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔

05/02/2026

یوم یکجہتی کشمیر پانچ فروری

05/01/2026

ہماری کلاس فیلو شاہدہ ایڈووکیٹ کی والدہ قضا الہی سے وفات پا گئی ہیں۔

پنجابینز کے لیے ایک اور اعزاز۔سر بلند ایڈووکیٹ گجرانوالہ سے ممبر پنجاب بار کونسل منتخب۔Proud to be PunjabianSalute toSir...
13/11/2025

پنجابینز کے لیے ایک اور اعزاز۔
سر بلند ایڈووکیٹ گجرانوالہ سے ممبر پنجاب بار کونسل منتخب۔
Proud to be Punjabian
Salute to
Sirbuland Khan

26/09/2025

کل سے آج تک
2003 to 2025
ہم ساتھ ساتھ ہیں

05/06/2025
بھائی Zeshan Arif کے ہمراہ۔اللّه پاک بھائی کے والد صاھب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطأء فرماۓ اور انکے درجات بلند فر...
11/05/2025

بھائی Zeshan Arif کے ہمراہ۔
اللّه پاک بھائی کے والد صاھب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطأء فرماۓ اور انکے درجات بلند فرماۓ۔

08/05/2025

ہمارے کلاس فیلو ذیشان عارف ایڈووکیٹ (کھاریاں) کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں جنازہ 2:30 بجے دن گاؤں بھولا تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں ادا کیا جائے گا۔
چوہدری ذیشان عارف ایڈووکیٹ ۔۔۔
0321-6226621

Address

Lahore

Telephone

03008064119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Law College Lhr/ Punjabian Lawyers Fouram 2003-06 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Law College Lhr/ Punjabian Lawyers Fouram 2003-06:

Share