Gulzar Law Associates

Directions Contact the business

Gulzar Law Associates .Doing All kind of Legal work. provides justice & information in the interest of public

07/10/2026
01/10/2026

Public service mgs 4all
Call on 15 police Helpline

خلع کی صورت میں مہر یا دیگر فوائد کی واپسی سے متعلق بیوی کی مالی ذمہ داری کا تعین ایک الگ قابلِ اپیل معاملہ ہے۔ تاہم خلع...
28/09/2026

خلع کی صورت میں مہر یا دیگر فوائد کی واپسی سے متعلق بیوی کی مالی ذمہ داری کا تعین ایک الگ قابلِ اپیل معاملہ ہے۔ تاہم خلع کی ڈگری کے خلاف اپیل نہیں ہوتی
عدالت کے سامنے معاملہ یہ تھا بادی النظر میں ظاہر ہوا کہ 4 مرلہ تعمیر شدہ مکان پہلے ہی بطور مہر بیوی کے نام منتقل کیا جا چکا تھا۔ کہ بیوی نے پہلے ظلم و تشدد کی بنیاد پر تنسیخِ نکاح کا دعویٰ دائر کیا، بعد ازاں اسے خلع میں تبدیل کرایا اور مہر و نان نفقہ کا دعویٰ واپس لے لیا۔ ریکارڈ میں موجود رجسٹرڈ سیل ڈیڈ سے
ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ فیملی کورٹ کو یہ طے کرنا لازم تھا کہ بیوی نے خلع کے عوض کون سے فوائد پہلے ہی حاصل کیے تھے اور آیا انہیں شوہر کو واپس کرنا لازم ہے۔ ماتحت عدالتوں نے اس معاملے پر اپنے اختیارِ سماعت کو درست طور پر استعمال نہیں کیا۔
لہٰذا ہائی کورٹ نے اپیل کو صرف خلع کی ڈگری کی حد تک ناقابلِ سماعت قرار دیا، لیکن مہر/دیگر مالی ذمہ داریوں کے تنازع کی حد تک اپیل کو قابلِ سماعت قرار دے کر معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس بھیج دیا تاکہ فریقین کو مکمل موقع دے کر مسائل مرتب کیے جائیں، شہادت ریکارڈ کی جائے اور دو ماہ میں فیصلہ کیا جائے۔
اہم اصول:
خلع کی ڈگری حتمی ہو سکتی ہے، لیکن خلع کے نتیجے میں مہر یا حاصل شدہ فوائد کی واپسی کی مالی ذمہ داری کا تعین الگ قابلِ سماعت اور قابلِ اپیل معاملہ ہے۔

30 روپے کا شاپنگ بیگ, معروف برینڈ کھاڈی کو عدالت   50 ہزار 30 روپے کا جرمانہ و معاوضہ عدالت کے مطابق صارف نے  کھاڈی کے  ...
17/09/2026

30 روپے کا شاپنگ بیگ, معروف برینڈ کھاڈی کو عدالت 50 ہزار 30 روپے کا جرمانہ و معاوضہ
عدالت کے مطابق صارف نے کھاڈی کے آؤٹ لیٹ سے تقریباً 7,000 روپے کے کپڑے خریدے۔ خریداری کے ساتھ برانڈ کے لوگو والا شاپنگ بیگ 30 روپے میں دیا گیا۔صارف نے اس 30 روپے چارج کے خلاف کنزیومر کورٹ سے رجوع کیاعدالت نے قرار دیا کہ چونکہ بیگ پر کمپنی کا برانڈ لوگو موجود تھا، اس لیے وہ صرف صارف کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ برانڈ کی تشہیر کے لیے بھی استعمال ہو رہا تھا۔ عدالت کے مطابق ایسے حالات میں صارف سے اضافی رقم وصول کرنا Unfair Trade Practice کے زمرے میں آتا ہے

Address

1-Turner Road Lahore High Court Lahore
Lahore
KIYANICHAMBERSSESSIONSCOURTSGUJRANWALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzar Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulzar Law Associates:

Shortcuts

Share

Category