10/10/2026
ضمانت ملنا قاعدہ ہے — انکار استثناء!
سپریم کورٹ کا تاریخی اصول ⚖️
PLD 1995 SC 34 — طارق بشیر بنام ریاست
پہلی بات — جہاں جرم Prohibitory Clause میں نہ آتا ہو وہاں ضمانت دینا قاعدہ ہے
دوسری بات — ایسے جرائم میں ضمانت سے انکار کے لیے خاص وجوہات ضروری ہیں
تیسری بات — یہ اصول آج بھی تمام عدالتوں پر لاگو ہے
📲 0335-9498226
💬 ضمانت کا مسئلہ ہے؟ Comment کریں!
🔁 ہر ملزم کے خاندان تک پہنچائیں!