Shahid Baghoor Lawyer's Constellation

Shahid Baghoor Lawyer's Constellation Advocate High Court

03/07/2023
Thanks brother Yasir awanAssistant Director (Proc. & logistics)PWD, PunjabFor visiting my office
13/12/2022

Thanks brother Yasir awan
Assistant Director (Proc. & logistics)
PWD, Punjab
For visiting my office

آج کی بات ❤️
07/12/2022

آج کی بات ❤️

06/12/2022

سیلاب متاثرین فنڈ میں حصہ لینے والے کرم فرما اس وڈیو کو ضرور دیکھیں 🙏
آپ بستی ببی(تونسہ) میں اپنا کام دیکھ سکتے ہیں
یاویڈیو کے آخر میں دی گئی اکتیس(31) متاثرہ گھرانوں کی فہرست میں سے کسی کو بھی کال کر کہ تصدیق کر سکتے ہیں۔آپ کسی بھی وقت مجھ سے حساب کتاب طلب کر سکتے ہیں
آپ کا اعتماد میری زندگی کا سرمایہ ہے۔ اس دوران میرے کام کا بھی نقصان ہوا لیکن جو اعتماد کی دولت مجھے نصیب ہوئی شاید زندگی بھر کی کمائی صرف کر کے بھی حاصل نہ کر سکتا ۔ 🙋
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے❤️🤲

کل جسٹس ملک شہزاد نے رانا آصف ایڈوکیٹ کو 3 ماہ قید اور لائسنس معطلی کا فیصلہ سنایا جسکی کاپی سابقہ پوسٹ میں لگا چکا ہوںآ...
03/12/2022

کل جسٹس ملک شہزاد نے رانا آصف ایڈوکیٹ کو 3 ماہ قید اور لائسنس معطلی کا فیصلہ سنایا جسکی کاپی سابقہ پوسٹ میں لگا چکا ہوں
آج اس فیصلہ کو ڈویژنل بنچ میں چیلنج کیا گیا تو معزز بنچ نے (2015 SCMR1570) کا اطلاق کرتے ہوئے ہدایت کی کہ پہلے رانا آصف ایڈوکیٹ گرفتاری دے اس کے بعد یہ کیس سماعت ہو گا(تفصیل کے لیے پہلا آڈر)
لیکن معزز بنچ کو یہ یاد کراتا چلوں کہ مورخہ 29.11.2021 کو اسی معزز عدالت نے طارق بسرہ کیس میں بغیر گرفتاری کے اپیل بھی ایڈمٹ کی اور سزا بھی معطل کی اس وقت 2015 SCMR کسی نے یاد نہ کروائی
کیونکہ ملزم ایک ڈپٹی کمشنر تھا( تفصیل کے لیے دوسرا آرڈر)

اے کی گل ہوئی 😎
26/11/2022

اے کی گل ہوئی 😎

Recent chats
09/11/2022

Recent chats

09/11/2022

اقبال ڈے کی چھٹی کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے
عمران خان حملہ کیس میں حالیہ پیش رفت پر اظہار خیال
کیا پولیس کا یہ عمل درست ہے
کیا ایک ہی مقدمہ کی دوسری ایف آئی آر ہو سکتی ہے
صغریٰ بی بی کیس کیا ہے (Pld 2018 sc 595)
اب پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں
https://youtu.be/JqgokbxtzEM
اپنا موقف ضرور دیں ❤️

Address

Lahore

Telephone

+923007701293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Baghoor Lawyer's Constellation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Baghoor Lawyer's Constellation:

Share