20/08/2024
تمام سیلز ٹیکس رجسٹرڈ بزنس کی 30 اگست 2024 سے پہلے نادرہ E سہولت سے سیلز ٹیکس کی بائیو میٹرک ویریفکیشن کروانا لازمی ہے. ورنہ 30 اگست 2024 کے بعد ریٹرن بلاک کر دی جائے گی....
ارسلان خالد
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ