Waseem Shahzad Advocate

Waseem Shahzad Advocate Providing legal services in Civil, Criminal, Family, Banking, Taxation, and Constitutional matters.
(1)

For legal assistance, please contact via WhatsApp: 0313-4040868
Email: [email protected]

30/08/2026

#سنوکر یا بِلیرڈ کسی قانون کے تحت ممنوع نہیں۔


بِلیرڈ یا سنوکر جیسی تفریحی سرگرمیاں کسی قانون کے تحت ممنوع نہیں ہیں، نہ ہی یہ کھیل غیر اخلاقی ہیں اور نہ ہی ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 133 کے تحت محفوظ دائرۂ کار میں آتے ہیں۔
ضابطۂ فوجداری کے باب X (Chapter X Cr.P.C.) کے تحت حاصل اختیارات خصوصی اختیارات ہیں، جنہیں صرف عارضی اقدام کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ان اختیارات کو کسی کاروبار کو غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
مسٹر جسٹس محمد جواد ظفر
Muhammad Rashid بنام ASJ Sargodha وغیرہ
فیصلہ: 08-10-2025
Recreational activity like billiard or snooker are not prohibited by any law, nor are the said games immoral, or fall within the protected sphere as envisaged by Section 133 of the Code; powers under Chapter X of Cr.P.C are special powers to be exercised as a temporary measure, and not to be used to indefinitely shut down businesses.
⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

❤️❤️

28/08/2026


تاخیر سے درخواست دینے کی بنیاد پر پنشنری فوائد کاحق ختم نہیں کیا جا سکتا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا کہ ←ریٹائرمنٹ یا استعفے کے بعد پنشن اور دیگر پنشنری فوائد سرکاری ملازم کا قانونی حق بن جاتے ہیں،

←صرف تاخیر سے درخواست دینے کی بنیاد پر یہ حق ختم نہیں کیا جا سکتا۔

←عدالت نے واضح کیا کہ پنشن کے دعوے پر نہ تو (غیر ضروری تاخیر) کا اصول لاگو ہوتا ہے اور نہ ہی محض تاخیر کو نااہلی کا سبب بنایا جا سکتا ہے۔

← مزید یہ کہ اگر کوئی سرکاری ملازم ایک سرکاری ملازمت چھوڑ کر ایسی دوسری ملازمت اختیار کرے جہاں سابقہ سروس شمار کرنے کی گنجائش ہو تو مخصوص شرائط کے تحت اس کی سابقہ ملازمت بھی پنشن کے لیے شمار کی جا سکتی ہے۔

← یہ فیصلہ پنشنرز کے حقوق کے تحفظ اور سرکاری اداروں کی غلط تشریح کے خلاف ایک اہم نظیر ہے۔
⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

27/08/2026


⚖️ بغیر مختار نامہ دعویٰ/مقدمہ فائل کرنےکی قانونی حیثیت ⚖️
مدعی (پرنسپل) بیرون ملک تھا اس کی طرف سے اس کے ایجنٹ نے مختار نامہ حاصل کیے بغیر دعویٰ فائل کر دیا تو عدالت نے فیصلہ دیا کہ دعویٰ فائل ہونے کے بعد بھی مختار نامہ آسکتا ہے۔

🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️
❤️❤️

26/08/2026


سروس ٹریبونل مقدمہ سننے کا پابند ہے۔
اس میں کوئی میعاد مقرر نہیں۔ سپریم کورٹ
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️

26/08/2026


اگر کرایہ داری کی مدت میں طور پر توسیع کی جائے تو زیادہ سے زیادہ اسے ایک ماہ کی توسیع تصور کیا جا سکتا ہے۔ اس سے زیادہ مدت کی توسیع اس وقت تک تسلیم نہیں کی جا سکتی جب تک دوسرا فریق اس پر رضامند نہ ہو۔
لہٰذا درخواست گزار کا یہ مؤقف کہ کرایہ داری کی مدت 15 سال کے لیے زبانی طور پر بڑھا دی گئی تھی، درست تسلیم نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ دوسرے فریق نے ایسی توسیع کو تسلیم نہیں کیا۔
خضر حیات بنام ADJ وغیرہ
فیصلہ: 22-06-2026
#لاہورہائیکورٹ
جناب مسٹر جسٹس مزمل اختر شبیر
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️

22/08/2026


اگر خلع کے بعد سابق میاں بیوی دوبارہ
ایک ساتھ رہنا چاہیں، تو وہ باہمی رضامندی
سے نیا نکاح کرسکتے ہیں۔خلع کے بعد پہلے والا
نکاح ختم ہو جاتا ہے، اس لیے ازدواجی
تعلق دوبارہ قائم کرنے کے لیے نئے نکاح کا انعقاد ضروری ہے۔۔۔۔!!!
۔ .
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

21/08/2026


غیر قانونی طور پر ملازمت سے نکالے گئے سرکاری ملازم کی بحالی کے بعد،اگر برطرفی بدنیتی یا ذاتی انتقام پر مبنی ثابت ہو جائے تو ذمہ دار افسر کے خلاف سرکاری ملازم ہرجانے کا دعویٰ دائر کر سکتا ہے۔
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️

20/08/2026

ضابطہ فوجداری کی دفعہ 55 کے تحت ہر وہ شخص آوارہ گرد شمار ہوگا جو شخص پولیس کو کسی جگہ اپنی موجودگی کی معقول وجہ نہ بتا سکے۔ آوارہ گردی کرنا جرم ہے اور آوارہ گرد کو پولیس بغیر وارنٹ کے گرفتار کر سکتی ہے۔


Under Section 55 of the Code of Criminal Procedure, any person who fails to give a reasonable account of his presence at a particular place to the police may be treated as a vagrant. Vagrancy is an offence, and the police may arrest such a vagrant without a warrant.

13/08/2026

🇵🇰
اہل وطن کو یوم آزادی مبارک۔!!!.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#14اگست1947 ゚viralシ

Address

Office No 102, Second Floor Memona Subhan Center, Fareed Kot Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
16:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+92 3134040868

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Shahzad Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waseem Shahzad Advocate:

Shortcuts

Share