GRAND DEALS

GRAND DEALS 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗥𝗲𝗮𝗹 𝗘𝘀𝘁𝗮𝘁𝗲 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀

Ahmad Rizwan
Founder – Grand Deals
Investment Mentor| Specialty in "Exit Friendly Investment"

Residential & Commercial Properties| Industrial & Agricultural Lands| Lahore, Pakistan
📲 DM for Consultation

گرینڈ ایونیو کے لیگل سٹیٹس بارے   ڈھیروں سوالات  ہمارے واٹس ایپ پر موصول ہوتے ہیں۔ایل ڈی اے ویب سائٹ کا لنک آپ سے شئیر ک...
11/08/2026

گرینڈ ایونیو کے لیگل سٹیٹس بارے ڈھیروں سوالات ہمارے واٹس ایپ پر موصول ہوتے ہیں۔

ایل ڈی اے ویب سائٹ کا لنک آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں جہاں سے آپ گرینڈ ایونیو سمیت لاہور کی ہر سوسائٹی کا لیگل سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

ایل ڈی اے آفیشلز کے مطابق گرینڈ ایونیو partially approved ہے۔ جس کا ساڑھے باسٹھ کنال رقبہ اور 104 پلاٹس اپرووڈ ہیں۔ یہ ایک سو چار پلاٹس کس ایریا میں ہیں، اس بارے ایل ڈی اے خاموش ہے۔ ویب سائٹ پر کوئی ذکر نہیں۔

گرینڈ ایونیو بارے اس سے زیادہ معلومات چاہیے تو سوسائٹی آفس سے رابطہ کیجئے۔ ہم دوسری بہت سی سوسائٹیز کیساتھ ساتھ گرینڈ ایونیو میں بھی ڈیل کرتے ہیں۔ کسی بھی سوسائٹی کی نمائندگی نہیں کرتے۔

اگر آپ مکمل اپرووڈ سوسائٹی میں پلاٹ چاہتے ہیں تو فیروز پور روڈ پر صرف پام سٹی یا سنٹرل پارک کے چند مخصوص ایریاز ہیں۔ جہاں پانچ مرلہ پلاٹ کی ڈیمانڈ 75 سے 85 لاکھ تک کی جا رہی ہے۔

ایل ڈی اے ویب سائٹ کا لنک پہلے کمنٹ میں۔

پانچ مرلہ سے کم قیمت میں 11 مرلہ گھر؟عمدہ لوکیشن اور فیروزپور روڈ سے آسان اور ڈائریکٹ اپروچ کے ساتھ۔دو بیڈ رومز، سادہ مگ...
09/08/2026

پانچ مرلہ سے کم قیمت میں 11 مرلہ گھر؟
عمدہ لوکیشن اور فیروزپور روڈ سے آسان اور ڈائریکٹ اپروچ کے ساتھ۔

دو بیڈ رومز، سادہ مگر مضبوط کنسٹرکشن، پورے گھر میں ماربل فلورنگ۔ D-Shape پلاٹ پر منفرد ترتیب کے ساتھ بنا ہوا گھر۔

اگر یہ گیارہ مرلہ گھر آپ کے بجٹ میں آ رہا ہے تو وزٹ کے لیے فوری رابطہ کیجئے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ۔

فیروزپور روڈ پر موجود ایک سوسائٹی میں موجود اس کیفے پر اکثر جانا ہوتا ہے۔ انکی کولڈ کافی، سوپ اور  chowmein کمال کے ہوتے...
08/08/2026

فیروزپور روڈ پر موجود ایک سوسائٹی میں موجود اس کیفے پر اکثر جانا ہوتا ہے۔ انکی کولڈ کافی، سوپ اور chowmein کمال کے ہوتے ہیں۔

کچھ عرصے سے اس کیفے کی منیجمنٹ کی جانب سے ایک عجیب تبدیلی دیکھی، جو شاید اور لوگوں نے بھی observe کی ہو گی۔

کاونٹر پر بیٹھی نوجوان بچیوں کو اب ایک نئی ڈیوٹی assign کی گئی ہے۔ اب یہ باہر پارکنگ میں گاڑیوں تک جا کر آرڈرز لیتی ہیں اور گاڑی تک فوڈ پہننچانا بھی انہی کی ذمہ داری ہے۔

عورت عزت ہے، ذمہ داری ہے، انسان ہے. مارکیٹنگ کا ذریعہ نہیں۔ رزق حلال کمانے کے لیے گھر سے نکلی ہے۔ تھوڑا احترام لازم ہے۔

کیا کاروبار چلانے کے لیے عورت کو پراڈکٹ بنا کر اس انداز میں سامنے لانا ضروری ہے؟

منافع کمائیں، کاروبار ضرور کریں، لیکن ایسا معاشرہ نہ بنائیں جہاں بچوں کا بچپن اور خواتین کا وقار کاروباری حکمتِ عملی کا حصہ بن جائے۔

اگر آپ نےکبھی یہ کیفے وزٹ کیا ہے تو یقیناً جانتے ہوں گے کہ یہ کہاں واقع ہے۔

06/08/2026

اگر کوئی ہاؤسنگ سوسائٹی سستی ہے تو یقیناً اس کی وجوہات ہوں گی۔
سب سے پہلے وہ وجوہات تلاش کیجئے۔

کم قیمت ہونا کوئی مسئلہ نہیں... لیکن کم قیمت کی وجہ ضرور معلوم ہونی چاہیے۔

مثلاً:
✔ سوسائٹی کا قانونی (Legal) اسٹیٹس کیا ہے؟
✔ جس پلاٹ کو آپ خرید رہے ہیں، کیا وہاں Development مکمل ہے؟
✔ کیا پلاٹ واقعی Ground پر موجود ہے؟
✔ کیا وہاں Possession مل رہا ہے؟
✔ کیا سوسائٹی میں لوگ آباد ہیں؟
✔ اگر کل ضرورت پڑ جائے تو کیا اس پراپرٹی سے آسانی سے Exit ممکن ہے؟
یاد رکھیں!
✔ اگر بجٹ کم ہے تو Amenities اور دیگر سہولیات پر تو سمجھوتہ کیا جا سکتا ہے...
❌ لیکن اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی پر نہیں۔

04/08/2026

کوئی بھی پراپرٹی دنیا کی آخری پراپرٹی نہیں ہوتی کہ ہاتھ سے نکل گئی تو دوبارہ نہیں ملے گی ۔

پیسہ جیب میں ہو تو ڈھیروں وارے کی پراپرٹیز مل جاتی ہیں۔ شرط یہ کہ آپکا کنسلٹنٹ اپنے پیشے سے مخلص ہو اور آپ کے مفادات کا تحفظ کرنے والا ہو۔
لہذا!
احتیاط کیجئے۔ ڈیل فائنل کرنے سے پہلے بھرپور ورکنگ کیجئے۔ مختلف ایجنسیز سے قیمت چیک کیجئے اور فائنل ٹرانزیکشن کے لیے ہمیشہ کسی مستند رئیل اسٹیٹ ایجنسی کا انتخاب کیجئے۔

03/08/2026

سنٹرل پارک میں 10 مرلہ نئے گھر کی Asking Price تقریباً ساڑھے تین سے ساڑھے چار کروڑ تک کی جا رہی ہے۔
لیکن...
ہمارے پاس 2 کروڑ 89 لاکھ روپے میں اچھی condition کا، slightly used دس مرلہ گھر موجود ہے۔

صاف ستھرا solid constructed, خوبصورت فرنٹ ایلیویشن کیساتھ۔ ہر قسم کی سیپچ ، لیکیج، سیم اور ٹوٹ پھوٹ سے پاک، جی بلاک کی اعلٰی لوکیشن پر واقع۔

برانڈ نیو گھر کی نسبت یہ 4 سے 5 سال پرانا گھر کئی لحاظ سے زیادہ محفوظ اور منافع بخش انتخاب ہو سکتا ہے۔
کیوں؟
✔️ اس عرصے میں گھر کی اصل Quality سامنے آ چکی ہوتی ہے۔
✔️ اگر کہیں Seepage، Leakage، Paint یا Finishing کا مسئلہ ہو تو وہ چھپتا نہیں، نظر آ جاتا ہے۔
✔️ وقتی اور مصنوعی چمک دمک ختم ہو چکی ہوتی ہے، اور گھر اپنی حقیقی حالت میں ہوتا ہے۔
✔️ اور سب سے بڑی بات...
آپ بہت کم بجٹ میں اسی سوسائٹی میں گھر کے مالک بن سکتے ہیں۔

اگر آپ سنٹرل پارک ہاؤسنگ میں یہ دس مرلہ گھر خریدنا چاہتے ہیں، تو فیملی کے ہمراہ وزٹ کے لیے تشریف لائیں ۔

فرض کیجئے اگر آج آپ کو 1 کروڑ روپے مل جائیں اور شرط ہو کہ انہیں صرف سرمایہ کاری کے لیے استعمال کرنا ہے ، تو ان چار آپشنز...
02/08/2026

فرض کیجئے اگر آج آپ کو 1 کروڑ روپے مل جائیں اور شرط ہو کہ انہیں صرف سرمایہ کاری کے لیے استعمال کرنا ہے ، تو ان چار آپشنز میں سے آپ کیا خریدیں گے؟

1️⃣ DHA Phase 10 – ایک کنال فائل
2️⃣ Grand Avenue – ایک کنال پوسیشن پلاٹ
3️⃣ Central Park – 10 مرلہ پوسیشن پلاٹ
4️⃣ LDA City – ایک کنال نان پوزیشن پلاٹ

📈Phase 10 Pulse
01/08/2026

📈Phase 10 Pulse

Address

02 B Commercial Grand Avenue Ferozepure Road
Lahore
53100

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00
Sunday 11:00 - 19:00

Telephone

03214059619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GRAND DEALS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GRAND DEALS:

Shortcuts

Share

Category