Urgent Rishta

Urgent Rishta Every Kind of Marriage Proposals are available here, just send us complete bio data with Contact no.
©UrgentRishta

لوگ رشتے سے جواب دینے کے لیے  استخارے کا بہانہ کرتے  کیا یہ صیح ہے ۔
26/08/2026

لوگ رشتے سے جواب دینے کے لیے استخارے کا بہانہ کرتے کیا یہ صیح ہے ۔

26/08/2026

26/08/2026

‏زندگی گزارنے کے لیے بڑا ظرف چاہیے تاکہ کسی کو وہ دعا دیتے وقت دل نہ گھبرائے، جو ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی۔
26/08/2026

‏زندگی گزارنے کے لیے بڑا ظرف چاہیے تاکہ کسی کو وہ دعا دیتے وقت دل نہ گھبرائے، جو ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی۔

26/08/2026

کبھی کبھی تھکن ہمیں اُس چیز کو چھوڑنا سکھا دیتی ہے،
جسے ہم کبھی ہر قیمت پر چاہتے تھے۔

26/08/2026

جب انسان جیت کی تلاش میں مسلسل ہار رہا ہو تو اسے ایک دن ہار مان لینی چاہیے یا جیتنے کے لیے عمر جدو جہد یا بحث پر گزارنی چاہیے

26/08/2026

عورت بد کردار سب سے پہلے اسی مرد کی نظروں میں بنتی ہے جس کی محبت ثابت کرنے کے لیۓ وہ گناہ کرتی ہے !

26/08/2026

شادی لوگ کرتے ہی کہاں ہیں
آج کل صرف بزنس ڈیلز ہوتی ہیں جب دونوں کی طرف سے کوئی بات اوپر نیچے ہوتی ہے تو وہ طلاق کا رخ کر لیتے ہیں ۔ آپ خود سوچیں شادی میں اگر الفت اور عزت ہو تو کون خلع اور طلاق کی طرف بڑھتا ہے۔

26/08/2026

اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہوں اور بیٹے نا ہوں لوگ اس فیملی میں رشتہ نہیں کرتے ۔

Address

114 A B Block Near Abdul Sattar Edhi Road River View
Lahore
54770

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 11:00
15:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00

Telephone

03331623144

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urgent Rishta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urgent Rishta:

Shortcuts

Share