GB lawyers Forum-Lahore

GB lawyers Forum-Lahore Connecting the legal minds of Gilgit Baltistan in the heart of lahore.
پہاڑوں کے بیٹے۔

Happy birthday Mr. President GBLF Muhammad Zakir Saam
22/03/2026

Happy birthday Mr. President GBLF Muhammad Zakir Saam

Special thanks to Fahad Nisar Khokhar General secretary Lahore Bar Association for your solidarity towards lawyers acros...
13/03/2026

Special thanks to Fahad Nisar Khokhar General secretary Lahore Bar Association for your solidarity towards lawyers across the country 🙏🏻

ایران کے رہبرِ معظم کی وفات کی خبر بلاشبہ عالمِ اسلام اور بالخصوص ایرانی عوام کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ ان کی زندگی حق گو...
01/03/2026

ایران کے رہبرِ معظم کی وفات کی خبر بلاشبہ عالمِ اسلام اور بالخصوص ایرانی عوام کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ ان کی زندگی حق گوئی، استقامت اور اپنے نظریات پر غیر متزلزل ایمان کی ایک جیتی جاگتی تصویر تھی۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی امریکی سامراج اور عالمی استعمار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر گزاری اور کبھی بھی دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا۔
انہوں نے ایران کو ایک ایسی ریاست کے طور پر برقرار رکھا جو بیرونی مداخلت سے پاک اور اپنی خودداری پر سمجھوتہ نہ کرنے والی ہو۔ ان کی پالیسیوں نے خطے میں مغربی غلبے کے خواب کو چکنا چور کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
کڑی عالمی پابندیوں اور معاشی دباؤ کے باوجود، انہوں نے جس بہادری سے ملک کی دفاعی اور ایٹمی صلاحیتوں کو مستحکم کیا، وہ ان کی جرات مندی کا بیّن ثبوت ہے۔
وہ ہمیشہ عالم اسلام کی وحدت اور مظلوموں (بالخصوص فلسطینیوں) کی حمایت کے لیے ایک مضبوط آواز بنے رہے، جس کی وجہ سے انہیں دنیا بھر کے حریت پسندوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
ان کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ ہے، لیکن ان کی جدوجہد اور سامراج دشمنی کا سبق آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گا۔ تاریخ انہیں ایک ایسے نڈر لیڈر کے طور پر یاد رکھے گی جس نے طاقتور ترین عالمی قوتوں کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے عوام کی عزتِ نفس کو ترجیح دی۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

24/02/2026

Insha Allah Secretary LHCBA Rai Muhammad Ali.

انا للہ و انا الیہ راجعونہمارے عزیز ممبر عبدالواحد  کے بھائی ایک حادثے میں انتقال فرما گئے ہیں۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائ...
06/02/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمارے عزیز ممبر عبدالواحد کے بھائی ایک حادثے میں انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین۔

Highlights of the event held today in favor of Rai Muhammad Ali C/4 Secretary Lahore Highcourt bar
29/01/2026

Highlights of the event held today in favor of Rai Muhammad Ali C/4 Secretary Lahore Highcourt bar

29/01/2026

آج مورخہ 29 جنوری 2026، بروز جمعرات، دوپہر 12 بجے، بمقام کراچی شہداء ہال، لاہور ہائیکورٹ لاہور، گلگت بلتستان لائرز فورم لاہور کے زیرِ اہتمام ایک نہایت پروقار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی۔
اس باوقار تقریب میں معزز مہمانانِ خصوصی، نامور قانون دان بیرسٹر علی ظفر خان صاحب اور معزز رکنِ قومی اسمبلی محترم عمیر خان نیازی صاحب کی شرکت نے تقریب کی شان و وقار کو مزید دوبالا کر دیا۔
تقریب کی صدارت چیئرمین گلگت بلتستان لائرز فورم لاہور، محترم ضیاءالحق ہاشمی صاحب نے فرمائی، جن کی مدبرانہ قیادت میں فورم نے متفقہ طور پر محترم رائے محمد علی کھرل صاحب کی آئندہ منعقد ہونے والے انتخابات (26 فروری 2028) میں لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کے عہدے کے لیے بھرپور حمایت اور ووٹ کی یقین دہانی کرائی۔
محترم رائے محمد علی کھرل صاحب ایک باکردار، محنتی اور اصول پسند وکیل ہیں۔ ان کی پیشہ ورانہ زندگی دیانت، استقامت اور وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے بے لوث جدوجہد کا عملی نمونہ ہے۔ ان کی کامیابی نہ صرف بار کی مجموعی بہتری بلکہ وکلاء کو درپیش اجتماعی مسائل کے مؤثر حل کی جانب ایک مضبوط اور فیصلہ کن قدم ثابت ہوگی۔
یہ تقریب اس حقیقت کا واضح اظہار تھی کہ گلگت بلتستان لائرز فورم لاہور ہمیشہ اصول، میرٹ اور مثبت قیادت کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی وکلاء کے حقوق، وقار اور اتحاد کے فروغ کے لیے اپنی جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا۔
ہم پُرعزم ہیں کہ محترم رائے محمد علی کھرل صاحب کو بھرپور سپورٹ کے ساتھ کامیاب کرا کے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں مثبت، تعمیری اور دیرپا تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے۔
ان شاء اللہ، کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔

Fahad Nisar Khokhar  insha Allah GSFahad Nisar Khokhar
09/01/2026

Fahad Nisar Khokhar insha Allah GS
Fahad Nisar Khokhar

congratulations Muhammad Zakir Saam on being appointed as co-chairman anti corruption committee.
02/12/2025

congratulations Muhammad Zakir Saam on being appointed as co-chairman anti corruption committee.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپولیس نے ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈوکیٹ کو ان کے گھر میں گھس کر ناحق قتل کیا، جو پوری...
29/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پولیس نے ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈوکیٹ کو ان کے گھر میں گھس کر ناحق قتل کیا، جو پوری وکلاء برادری کے لیے شدید صدمے کا باعث ہے۔ یہ صرف ایک وکیل کا قتل نہیں بلکہ قانون، انصاف اور آئین پر کھلا حملہ ہے۔ ہم اس ریاستی ظلم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ملوث اہلکاروں کو فوراً گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے

09/11/2025

The top 20 candidates along with their respective votes are listed below.

The first 16 candidates secured seats on the Punjab Bar Council:

1. Awais Bhatti - 6536 votes
2. Sumaira - 5945 votes
3. Shahzad Kakar - 5754 votes
4. Adeel Ehsaan - 5663 votes
5. Mian Asif - 5593 votes
6. Abbas Chadar - 5483 votes
7. Maqsood Khokar - 5449 votes
8. Yasir Siddque - 5328 votes
9. Sohail Murshad - 5163 votes
10. Rehan Khan - 5149 votes
11. Zamir Jehdu - 5096 votes
12. Zubair Kasana - 4965 votes
13. Abid Hafeez Virk - 4832 votes
14. Imran Pasha - 4801 votes
15. Rana Haseeb - 4651 votes
16. Shahid Bhulla - 4647 votes

Candidates ranked 17 to 20 are:

17. Matloob Sindhu - 4533 votes
18. Irfan Tarar - 4439 votes
19. Arfan Khan - 4373 votes
20. Azfar Kamal - 4348 votes

GB Lawyers Forum Lahore wishes a happy independence day to the brave people of Gilgit Baltistan.
31/10/2025

GB Lawyers Forum Lahore wishes a happy independence day to the brave people of Gilgit Baltistan.

Address

Aiwan-e-adal Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923480155355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB lawyers Forum-Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share