Ali Ijaz & Associates

Ali Ijaz & Associates We provide legal advisory and Attorney services in pakistan. Advisor for Civil,Crimnal,Family matters,Taxation,Import&Exports,Trade marks,Trade disputes

01/12/2025
17/07/2024
الحمداللّٰہ۔
12/07/2024

الحمداللّٰہ۔

شیخ وقاص اکرم، علی اعجاز بُٹر، رانا بلال اعجاز۔
28/06/2024

شیخ وقاص اکرم، علی اعجاز بُٹر، رانا بلال اعجاز۔

‏بانی چیرمین عمران خان صاحب کے حکم پر پنجاب کی  تین رکنی عوامی رابطہ  کمیٹی تشکیل:1- شیخ وقاص اکرم 2- علی اعجاز بُٹر 3- ...
27/06/2024

‏بانی چیرمین عمران خان صاحب کے حکم پر پنجاب کی تین رکنی عوامی رابطہ کمیٹی تشکیل:
1- شیخ وقاص اکرم
2- علی اعجاز بُٹر
3- سردار لطیف خان کھوسہ
انشاء اللّٰہ اپنے قائد عمران خان کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔

07/05/2024

‏آج عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے الحمداللّٰہ خان صاحب ٹھیک ہیں ، خان صاحب نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان کا بھی ذکر کیا کہ نگران وزیراعظم جس کا کام انتخابات شفاف کروانا تھا وہ خود انتخابات میں دھاندلی کا ذکر کررہے ہیں یہ ہمارے موقف کی تائید ہے ، کمشنر راولپنڈی جو پورے ڈویژن کے سربراہ تھے انہوں نے دھاندلی کے حوالے سے انکشافات کئے ہم عدلیہ سے پھر درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے انتخابات متعلقہ کیسوں پر جلد سے جلد فیصلہ کیا جائے۔

09/04/2024

‏انشاء اللّٰہ میں (علی اعجاز بُٹر ، NA-117) عید الفطر کی نماز صبح 7:30 بجے مقبرہ جہانگیر شاہدرہ ٹاؤن میں ادا کروں گا۔
‏نماز عید کی ادائیگی کے بعد اہلیان حلقہ سے ملاقات ہوگی ۔
‏تمام پاکستانی اپنی دعاؤں میں عمران خان سمیت تمام اسیران کو بھی یاد رکھیں۔

We miss you Qasim Khan Suri bhai. May Allah SWT always protect you. Come back soon our brother.
17/03/2024

We miss you Qasim Khan Suri bhai.
May Allah SWT always protect you. Come back soon our brother.

12/03/2024

‏کل اگر عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہیں کروائی جاتی تو ملک گیر ہڑتال / احتجاج کی کال دینی چاہیے۔

May Allah bring lots of happiness and blessings in your life. Happy Ramadan Kareem!
11/03/2024

May Allah bring lots of happiness and blessings in your life.
Happy Ramadan Kareem!

‏الحمداللّٰہ ۔۔عمران خان صاحب نے مجھ پر اعتماد کیا ہے ۔‏این اے 117 لاہور -1سے مجھے علیم خان کے مقابلے میں ٹکٹ جاری ہو گی...
13/01/2024

‏الحمداللّٰہ ۔۔عمران خان صاحب نے مجھ پر اعتماد کیا ہے ۔
‏این اے 117 لاہور -1سے مجھے علیم خان کے مقابلے میں ٹکٹ جاری ہو گیا ہے۔انشااللہ یہ سیٹ جیت کر تمام سازشی اور لوٹے خاک میں ملائیں گے۔
‏پاکستان زندہ آباد
‏عمران خان زندہ آباد

Address

Zainab Tower Model Town Link Road Lahore
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 13:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ijaz & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share