Defence Lawyers Association Pakistan

Defence Lawyers Association Pakistan Defence Lawyers Association Pakistan is a Huge and Unique Organisation

Defence Lawyers Association Pakistan is a huge and unique organization of lawyers and students of Law.which provide information about law like as case law etc.

پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف، موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس اور رجسٹریشن چارجز معاف، فیول سبسڈی سے مشروط سہولت۔۔۔۔۔!!! حکومت پنجاب ...
09/04/2026

پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف،
موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس اور رجسٹریشن چارجز معاف، فیول سبسڈی سے مشروط سہولت۔۔۔۔۔!!!

حکومت پنجاب نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس اور دیگر رجسٹریشن چارجز معاف کر دیے ہیں۔

یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ فیول سبسڈی اسکیم کے تسلسل میں کیا گیا ہے۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے مطابق شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس 605 روپے، ایڈیشنل رجسٹریشن مارک فیس 1000 روپے اور اسمارٹ کارڈ فیس 1300 روپے مکمل طور پر معاف کر دی گئی ہیں۔

*اس سہولت سے شہری 6 اپریل تا 5 مئی 2026 تک فائدہ اٹھا سکیں گے۔*

حکام کے مطابق اس رعایت سے مستفید ہونے کے لیے ضروری ہے کہ موٹرسائیکل درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، تاکہ وہ فیول سبسڈی اسکیم کے لیے اہل قرار پا سکے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق اس ریلیف پیکج کے ذریعے عوام کو مجموعی طور پر تقریباً 20 کروڑ روپے کا فائدہ پہنچایا جائے گا، جس کے اخراجات محکمہ خود برداشت کرے گا۔ تاہم واضح کیا گیا ہے کہ یہ رعایت لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس پر لاگو نہیں ہوگی۔

ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب عمر شیر چٹھہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی موٹرسائیکل اپنے نام پر رجسٹر کروائیں تاکہ حکومتی فیول سبسڈی اسکیم سے بھرپور استفادہ کیا جا سکے۔

15/03/2026

31/12/2025

#2026

Address

OFFICE NO, 102, MEMONA SUBHAN CENTER, SECOND FLORE FAREED KOT Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00

Telephone

+923134040868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defence Lawyers Association Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Defence Lawyers Association Pakistan:

Shortcuts

Share