27/06/2026
شدت پسند اور انتہا پسند عناصر کے منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث مجرمانہ نیٹ ورکس سے گہرے روابط ہیں۔ انٹیلی جنس اداروں کے پاس موجود شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ طالبان سے لے کر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، اور القاعدہ سے داعش تک، اصل مسئلہ قانونی اور غیر قانونی رقوم کی بلا روک ٹوک آمدورفت ہے۔ آج تک عالمی برادری ان گروہوں کی مالی شہ رگ کاٹنے میں ناکام رہی ہے۔
یہ ایک کھلا راز ہے کہ طالبان کے بعد کے افغانستان میں منشیات کی تجارت کو کس طرح ادارہ جاتی شکل دی گئی۔ اس میں کابل کی کٹھ پتلی حکومت اور افغانستان کے متعدد صوبوں میں جنگجو سرداروں کی سرپرستی نے کلیدی کردار ادا کیا۔
”منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں پاکستان کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کی جانب سے شدت پسندانہ تشد....