Bulleh Shah Estate

Bulleh Shah Estate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bulleh Shah Estate, Estate agents, 12-C 1st Floor Commercial Area Pak Arab Housing Scheme, Lahore.

02/12/2019
02/12/2017

A great leader must work like Google maps. When you miss a turn, instead of pointing fingers on your mistake or getting upset, it leads u to the destination from an alternate best route, step by step. No matter how many mistakes u make it keeps calm and keeps leading you to your best options after each missed turn.

Its ultimate goal is to make you reach your destination and not to yell or laugh on you on your mistakes...

Become our member today & start the exciting journey towards building your dream home.ParkView City IslamabadLaunching S...
02/12/2017

Become our member today & start the exciting journey towards building your dream home.

ParkView City Islamabad
Launching Soon

Eid Milad-ul-Nabi (S.A.W) Mubarak to All!May the divine blessings of ALLAH fill your home and heart with the spirit of j...
01/12/2017

Eid Milad-ul-Nabi (S.A.W) Mubarak to All!
May the divine blessings of ALLAH fill your home and heart with the spirit of joy & open up new opportunities for success.

ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھی۔ اپنے بیٹے کو پاس کے مدرسے میں اردو سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ۔۔۔اردو پڑھانے والا...
24/09/2017

ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھی۔ اپنے بیٹے کو پاس کے مدرسے میں اردو سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ۔۔۔اردو پڑھانے والامیاں جی اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا۔ چھٹی کے وقت میاں جی نے اس کے بیٹے سے کہا: اپنی امی کو میرا سلام کہنا ۔۔۔۔ بیٹے نے آکر ماں کو کہہ دیا کہ میاں صاحب نے آپ کو سلام بھیجا ہے۔ خاتون نے بھی بیٹے کے ہاتھوں سلام کا جواب سلام بھیج کر دے دیا۔یہ سلسلہ ہفتے بھر چلا ۔۔۔ خاتون نے "شوہر" سے مشورہ کیا اور اگلے دن بیٹے سے میاں جی

کو کہلوایا کہ امی نے "شام کو گھر پر بلایا ہے" ۔۔۔ یہ سے کر میاں جی خوش ہو گئے۔۔۔ 3 دن سے نہائے نہیں تھے، باسی شیروانی کو استری کروایا، خوشبو لگائی اور پہنچ گیا اس عورت کے گھر ۔۔ خاتون نے پہلے آوبھگت کی، چائے ناشتہ کروایا، پھر، بیٹے کی تعلیم کے بارے میں معلومات لی۔ میاں جی رسمی باتیں کرنے کے بعد، اپنی اصلیت پہ آیا، کہا: ماشاء اللہ، آپ کو خدا نے بڑی فرصت میں تراشا ہے -لیڈی: "وہ تو ہے، شکریہ" میاں جی : محترمہ مجھے آپ سے عشق ہو گیا ہے ۔۔۔ خاتون ؛ جی ہاں وہ تو ہے، پر یہ بات اگر میرے شوہر نے سن لی تو بہت مشکل ہو جائے گا، وہ آتے ہی ہوں گے ۔۔۔ آپ اب جائیے، کل شام کو پھر آئےگا تب بات کریں گے ۔۔۔ میں انتظار کروں گی ۔۔۔ میاں جی چلنے کو ہوا ہی تھا کہ باہر سے اس خاتون کے شوہر کی آواز آئی: کون گھر میں گھسا ہے، حرام خور؟ میاں جی گھبرایا ۔۔۔ میں چھپ جاؤں؟ خاتون نے اسے ساڑی پہنا دی، گھونگھٹ کرا دیا اور گندم پیسنے والی پتھر کی چکی کے پاس بیٹھا دیا اور کہا: آپ آہستہ آہستہ گندم پيسے ۔۔۔ میں انہیں چائے وغیرہ پلا کر باہر بھیجتی ہوں، آپ موقع دیکھ کر بھاگ جائیے گا ۔ میاں جی لگے چکی چلانے اور گندم پیسنے ۔۔۔ شوہر داخل ہوئے اور پوچھا کہ یہ کون عورت ہے؟ خاتون، پڑوس میں نئے کرایہ دار آئے ہیں، ان کی بیوی ہے، گندم پیسنے آئی ہیں ۔۔۔۔ شوہر اور بیوی بہت دیر تک ہنسی مذاق اور باتیں کرتے رہے ۔۔۔1 گھنٹے بعد شوہر نے کہا: میں ذرا کونے کی دکان سے پان کھا کر آتا ہوں اور باہر نکل گیا۔ ایک گھنٹے تک گندم پیستے پیستے پسینے میں شرابور میاں جی نے ساڑی اتار کے پھینکی اور آنا فانا میں وہاں سے سرپٹ بھاگ لئے۔ 15 دن بعد عورت کے بیٹے نے مدرسے میں میاں جی سے کہا: "ماں نے آپ کو سلام بھیجا ہے" ۔ میاں جی گرجے- حرام خورو آٹا ختم ہو گیا ہوگا ۔۔۔ کیا 20 کلو آٹا کھا گئے، جو اب دوبارہ سلام بھیجا ہے

21/09/2017
سمال  انڈسٹریل قصور میں ایک اور دو کنال کے خالی پلاٹ کی ضرورت ہے03424118920  |  03075198188
19/09/2017

سمال انڈسٹریل قصور میں ایک اور دو کنال کے خالی پلاٹ کی ضرورت ہے
03424118920 | 03075198188

Address

12-C 1st Floor Commercial Area Pak Arab Housing Scheme
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bulleh Shah Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category