06/06/2026
🚨 پراپرٹی پر قبضہ کرنے والوں کے لیے بڑی خبر! 🚨
⚖️ لاہور ہائی کورٹ کا اہم اور تاریخی فیصلہ
لاہور ہائی کورٹ نے پراپرٹی اور غیر قانونی قبضوں کے مقدمات کے جلد اور مؤثر فیصلوں کے لیے خصوصی ٹربیونلز قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
✅ ناجائز قبضہ کے متاثرین کو فوری قانونی ریلیف مل سکے گا۔
✅ جائیداد کے تنازعات کو تیزی سے نمٹانے میں مدد ملے گی۔
✅ قبضہ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی مزید مؤثر ہوگی۔
✅ انصاف کی فراہمی کے عمل کو بہتر اور تیز بنایا جائے گا۔
اپنے قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے ماہر قانونی مشورہ حاصل کریں۔