Ch Abrar Munis Advocate

Ch Abrar Munis Advocate High Court Lahore

چودری محمد یونس میو ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ، ہیڈ ماسٹر صاحب دین ، پروفیسر سعید صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج ٹاؤن شپ لاہور نے چوہدری...
03/11/2024

چودری محمد یونس میو ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ، ہیڈ ماسٹر صاحب دین ، پروفیسر سعید صاحب گورنمنٹ ڈگری کالج ٹاؤن شپ لاہور نے چوہدری طاہر صاحب کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ بیٹی کے نصیب اور نکاح میں برکت کریں امین۔

شہادت ہے مطلوب و مقصود موم نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
22/10/2024

شہادت ہے مطلوب و مقصود موم
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی

"یہ شریعت بزدلوں اور نامردوں کے لیے نہیں اتری ہے، نفس کے بندوں اور دنیا کے غلاموں کے لیے نہیں اتری ہے، ہوا کے رخ پر اڑنے...
21/10/2024

"یہ شریعت بزدلوں اور نامردوں کے لیے نہیں اتری ہے، نفس کے بندوں اور دنیا کے غلاموں کے لیے نہیں اتری ہے، ہوا کے رخ پر اڑنے والے خس و خاشاک، اور پانی کے بہاؤ پر پہنے والے حشرات الارض اور ہر رنگ میں رنگ جانے والے بے رنگوں کے لیے نہیں اتری ہے۔ یہ اُن بہادر شیروں کے لیے اتری ہے جو ہوا کا رخ بدل دینے کا عزم رکھتے ہوں، جو دریا کی روانی سے لڑنے اور اس کے بہاؤ کو پھیر دینے کی ہمت رکھتے ہوں، جو صبغۃ اللہ کو دنیا کے ہر رنگ سے زیادہ محبوب رکھتے ہوں اور اسی رنگ میں تمام دنیا کو رنگ دینے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔ مسلمان جس کا نام ہے وہ دریا کے بہاؤ پر بہنے کے لیے پیدا ہی نہیں کیا گیا ہے۔"

سید مودودی رحمۃاللہ

حق بات کہیں اور ڈٹ جائیں  پھر چاہے گردن کٹ جائے  جب خون بہے دشمن بھی کہے کردار جمیعت زندہ ہے
14/10/2024

حق بات کہیں اور ڈٹ جائیں
پھر چاہے گردن کٹ جائے
جب خون بہے دشمن بھی کہے
کردار جمیعت زندہ ہے

We strongly condemned the brutally attack on our dear brother Ch Naeem Qamar Adv   by the kahna police
05/10/2024

We strongly condemned the brutally attack on our dear brother Ch Naeem Qamar Adv by the kahna police

05/10/2024
02/10/2024
پرانا کاہنہ یونین کونسل شہزادہ عقب کیپس کالج اہل محلہ کا دیرینہ مسئلہ پلاٹ میں گندگی ڈینگی مچھر مختلف بیماریوں کی آماجگا...
24/09/2024

پرانا کاہنہ یونین کونسل شہزادہ عقب کیپس کالج اہل محلہ کا دیرینہ مسئلہ پلاٹ میں گندگی ڈینگی مچھر مختلف بیماریوں کی آماجگاہ ۔کوڑے سے بھرے ہوئے پلاٹ کی صفائی کروانے پر انچارج ایل ڈبلیو ایم سی نشتر ٹاؤن اور چوہدری محمد یونس میو ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کا اہل محلہ شکریہ ادا کرتے ہیں۔
کردار جماعت اسلامی

Alhamdulillah younger brother BILAL YOUNAS MAYO got second position in all over Pakistan handgun shooting competition 20...
07/09/2024

Alhamdulillah younger brother BILAL YOUNAS MAYO got second position in all over Pakistan handgun shooting competition 2024.
Following are the participants in competition
1. Pak Army
2. SSG Navy Seals
3. Balochistan police
4. Sindh Special Unit
5. ASF Sky Marshals (x3 teams)
6. International Bureau
7. MNHP (National Highway police)
8. ANF
9. RRF
10. Punjab Police
11. KPK police

دیکھنا ہیں میرے جوہر تو میرے عدل پنا ہ  حوصلہ مجھ کو میرے غیر کو لشکر دینا۔
05/09/2024

دیکھنا ہیں میرے جوہر تو میرے عدل پنا ہ
حوصلہ مجھ کو میرے غیر کو لشکر دینا۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+3226701022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Abrar Munis Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share