The Legal Solutions

The Legal Solutions قانونی مشورے اور رہنمائی کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں 03214449292

گوجرانوالہ نیوزFIR: 103/26 Dated: 10.01.2026U/S 292(d), 376 PPC, P.S Aroop Gujranwala Accuaed: Umairi etchttp://www.face...
11/01/2026

گوجرانوالہ نیوز
FIR: 103/26 Dated: 10.01.2026
U/S 292(d), 376 PPC, P.S Aroop Gujranwala
Accuaed: Umairi etc
http://www.facebook.com/BLC.Pakistan........ ⬆️......
جناب عالی گزارش ہے کہ میں گھوڑدوڑ روڈ گوجر انوالہ کا رہائشی ہے کہ
مورخہ
03.01.2026
میں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک لڑکا اور ایک کو
خاتون آپس میں فحش اور نازیبا حرکات کر رہے تھے اور دونوں نے زناء جیسا سنگین فعل بھی کیا جب ہم نے ویڈیودیکھی تو میرے ساتھ میرا دوست عبد الحفيظ ولد عبد الرشید قوم ملک سکنہ صنعت روڈ گوجر انوالہ بھی تھا ویڈیو میں خاتون جو زناء کی مرتکب ہوئی ہے لڑکے کو عمیری نام سے مخاطب کر رہی تھی ویڈیو میں ان دونوں کی فحش اور ناز بیا حرکات دیکھ کر ہمارے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور ہمارے علاوہ دیگر لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے اور لوگوں میں کافی غصہ پایا جاتا ہے جو میں نے اور میرے دوست عبد الحفیظ نے ان دونوں کے متعلق پتہ جوئی کی تو فحش اور ناز بیا حرکات اور زنا بالجبر کرنے والے لڑکے کا نام عمیر حرف عمیری ولد شوکت قوم جٹ چیمہ سکنہ سردار ٹاون نواں چار گوجر انوالہ جبکہ فحش اور ناز بیا حرکات اور زناء کرنے والی عورت کا نام ((ت) متاثرہ کا نام اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت خفیہ رکھا گیا ہے زوجہ افتخار احمد قوم آرائیں سکتہ نواں پنڈ سردار ٹاؤن گوجر انوالہ معلوم ہوئے دونوں ملزمان نے ناز بیا اور فحش حرکات کر کے اور زنا بالجبر حرام کاری کر کے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے جس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے درخواست پیش کرتا ہوں قانونی کاروائی کی جائے۔ عرض سجاد احمد ولد
محمد اکرم قوم ملک سکنہ گھوڑ روڈ روڈ ناصر کالونی
گوجرانوالہ ........ ⬇️........ کاروائی پولیس
فحش ویڈیو سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج ویڈیو میں نظر انے والی خاتون کے خلاف خاتون کو گرفتار کر لیا
http://www.facebook.com/Pakistan.Laws
گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو عمیری میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا ، زنا کا مقدمہ درج کرلیاگیا
http://www.facebook.com/Pakistan.Laws
سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیاایس۔ایچ۔او سیدقیصرعباس شاہ نے ملزمہ کوپولیس کی نفری کے ہمراہ گرفتار کیاتھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیااور مقدمہ بھی درج کرلیاگیاویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے۔
Welcome Gujranwala Police however Umairi should immediately be arrested.
http://www.facebook.com/Pakistan.Laws

07/01/2026

پولیس ناکہ پر اشتہاری ملزمان کی تلاشی اور گرفتاری

23/10/2025

سوشل میڈیا یوزرز
سوشل میڈیا پر کسی کے خلاف ، Hate Speech کرنا غلط ریمارکس/انفارمیشن اور Abusing کرنا ایک سنگین جرم ہے

22/10/2025

دوران حراست میں کسی بھی شخص یا ملزم کی موت واقع ہو جائے تو پولیس کے خلاف FIA میں درخواست شے کرکاروائی کی جائے گی

22/10/2025

اگر پولیس ملازم کسی بھی شخص کو قانونی یا
غیر قانونی طریقے سے حراست میں لے کر زبانی یا
جسمانی تشدد یا ظلم، ذلت آمیز رویہ یا بدترین
سلوک کرتا ہے تو FIA کاروائی کر سکتی ہے

Shahbaz Hanif Jarral Adv

20/10/2025

ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع
31-10-2025

20/10/2025

سول کورٹLDA بلڈنگ لاہور میں آگ لگنے کی وجہ سے زیر سماعت مقدمات کا ریکارڈ جل گیا۔

The Legal Solutions

20/10/2025

2020 CLC 300
اگر خریدار معاہدہ کی شرائط کو پورا نہیں کرتا تو ایڈوانس یا بیعانہ کی رقم ضبط کی جا سکتی ہے

20/10/2025

2025 SCMR 211
صرف یہ کہ کسی کے نام پر بجلی کا میٹر لگا ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ جائیداد کا مالک ہے۔ یہ ایک قبضے کی علامت ہو سکتا ہے لیکن قانونی ملکیت کا ثبوت نہیں۔۔۔

20/10/2025

2014 SCMR 1351
ناجائز قابض کو قانونی داد رسی نہیں ملے، چاہے 40 سال تک ہی پراپرٹی پر قابض کیوں نہ ہو

*اسٹام پیپر خریدنے کا نیا طریقہ* 1. *سم اور موبائل نمبر شرط*جو شخص اسٹام پیپر خریدنا چاہتا ہے، اس کے نام پر رجسٹرڈ موبائ...
23/09/2025

*اسٹام پیپر خریدنے کا نیا طریقہ*
1. *سم اور موبائل نمبر شرط*
جو شخص اسٹام پیپر خریدنا چاہتا ہے، اس کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم ہونا لازمی ہے۔
اگر سم آپ کے نام پر نہیں ہے تو اسٹام پیپر آپ کے نام پر جاری نہیں ہو سکے گا۔
2. *او ٹی پی (OTP) ویری فکیشن*
جب آپ اسٹام پیپر خریدنے کی درخواست دیں گے تو آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایک *او ٹی پی کوڈ* (ون ٹائم پاس ورڈ) بھیجا جائے گا۔
یہ کوڈ آپ کو اسٹام فروش (e-Stamp Vendor) کو دینا ہوگا۔

3. *ویری فکیشن کے بعد پرنٹ*
او ٹی پی کے ذریعے آپ کی شناخت ویری فائی ہونے کے بعد ہی اسٹام فروش سسٹم سے آپ کا اسٹام پیپر پرنٹ کر سکے گا۔ اس طرح کوئی دوسرا شخص آپ کے نام پر جعلی یا غلط اسٹام پیپر نہیں نکال سکے گا۔

4. *فوائد*
5. جعلسازی اور فراڈ ختم ہوگا۔
صرف اصل مالک اپنے نام پر اسٹام پیپر نکال سکے گا۔
خریدار کی شناخت مکمل طور پر محفوظ ہوگی۔

یعنی اب سے *ای-اسٹام پیپر صرف اسی شخص کو ملے گا جس کے نام پر موبائل سم رجسٹرڈ ہو*، ورنہ درخواست مسترد ہو جائے گی۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legal Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category