10/08/2026
یہ کسی ذاتی عناد کی بات نہیں، قانون اور انصاف کی بات ہے۔
اگر متعلقہ اعلیٰ پولیس افسران کو اس واقعے اور پولیس اہلکار معظم چیمہ کی مبینہ زیادتی کا علم نہیں تھا تو اب اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔
CCPO لاہور، DIG Operations، DIG Investigation اور IG Punjab سے گزارش ہے کہ معاملے کی شفاف انکوائری کروا کر، اگر الزامات درست ثابت ہوں، تو ذمہ دار اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ و قانونی کارروائی، بشمول معطلی، عمل میں لائی جائے۔
پولیس کا وقار بھی اسی وقت قائم رہتا ہے جب اپنے اہلکاروں کا احتساب بھی قانون کے مطابق ہو۔
Hope CCPO & DIG must take legal action against him.