01/07/2026
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ.
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سپریم کورٹ میں تعیناتی اگلے ماہ میں ہوگی ،زرائع۔
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی اگلے ماہ ریٹائر ہوجائیں گی ،زرائع۔
جسٹس مسرت ہلالی کی جگہ لاہور سے جج سپریم کورٹ میں تعینات کیا جائے گا۔
جسٹس عالیہ نیلم کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کیلئے تین ناموں پر غور ہوگا۔
چف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عابد عزیز شیخ ،جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سید شہباز علی رضوی کے ناموں پر غور ہوگا۔