Wajid Hafeez sial Advocate

Wajid Hafeez sial Advocate Lawyer

04/05/2026

جیل میں قیدی یا ملزم سے ملاقات اس کا بنیادی قانونی اور انسانی حق ہے، جو پریزن رولز 1978 اور آئینِ پاکستان کے تحت تسلیم شدہ ہے۔ زیرِ سماعت ملزم کو عموماً ہفتے میں ایک بار جبکہ سزا یافتہ قیدی کو مقررہ وقفے سے اپنے اہلِ خانہ اور وکیل سے ملاقات کی اجازت ہوتی ہے۔

اگر جیل انتظامیہ بلا جواز ملاقات سے انکار کرے تو یہ قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ایسی صورت میں سب سے پہلے سپرنٹنڈنٹ جیل کو تحریری درخواست دی جائے۔ اگر مسئلہ حل نہ ہو تو آئی جی جیل خانہ جات یا متعلقہ عدالت (سیشن جج/مجسٹریٹ) سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

یاد رکھیں، قیدی کے حقوق ختم نہیں ہوتے بلکہ قانون ان کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔

⚖️⚖️

واپڈا اگر کسی کی زمین میں کھمبا نصب کرے گا تو واپڈا زمین مالک کو اسکا معاوضہ ادا کرنے کا پابند ہے2018 CLC 1120
04/05/2026

واپڈا اگر کسی کی زمین میں کھمبا نصب کرے گا تو واپڈا زمین مالک کو اسکا معاوضہ ادا کرنے کا پابند ہے
2018 CLC 1120

28/04/2026
08/09/2025

دوسری شادی کے باوجود بھی ماں بچوں کی کسٹڈی کا حق رکھتی ہے
PLD 2025 SC 541

Address

Lahore

Telephone

+923038686929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Hafeez sial Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wajid Hafeez sial Advocate:

Share