06/05/2024
کیا اپ انکم ٹیکس کو لے کر ہیں پریشان اور چاہتے ہیں اپنے سوالات کے جوابات تو
رابطہ کیجئے چوہدری عثمان شفقت کارپوریٹ اور ٹیکس کنسلٹنٹ سے اور ابھی حاصل کیجیےفری کنسلٹیشن
Get in touch for an easier, smarter, educational tax experience!
"Trusted in Money Matters"💸
📞Call Now: +923214947728
📧Email At: [email protected]
📌Address: Barrister Abdus Saleem Law Associates, Link Farid Kot Rd, Mozang Chungi, Lahore, Punjab, Pakistan
تاجر دوست سکیم سے متعلق مزید متفرق سوالات اور ان کے جوابات
سوال نمبر7: کیا یہ اسکیم Tier-Iریٹیلرز کے لئے بھی ہے؟
جواب: جی ہاں! یہ اسکیم تمام ریٹیلرز پر لاگو ہے۔
سوال نمبر8: کیا تاجروں کو سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹرڈ ہونا ہوگا؟
جواب: تاجر دوست اسکیم انکم ٹیکس رجسٹریشن سے متعلق ہے اس اسکیم کا سیلز ٹیکس سے تعلق نہیں۔ البتہ وہ تاجر جو سیلز ٹیکس میں رجسٹر ہونا لازم ہیں انہیں سیلز ٹیکس میں بھی رجسٹر ہونا چاہئے۔