Tax Cutter

Directions Website

Tax Cutter Our firm advise clients (individuals or corporations) about their legal rights and responsibilities,

Contact now ❗❗❗
16/09/2026

Contact now ❗❗❗

پنجاب بھر میں زمینوں کی تقسیم کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی، اب اراضی کی تقسیم کا سارا عمل ریونیو کورٹس مینجمنٹ سسٹم (RCMS...
31/08/2026

پنجاب بھر میں زمینوں کی تقسیم کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی، اب اراضی کی تقسیم کا سارا عمل ریونیو کورٹس مینجمنٹ سسٹم (RCMS) کے تحت ہوگا!
زمین کی تقسیم کے پرانے اور پیچیدہ طریقوں سے جان چھڑائیں، اب شفاف اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے شفاف تقسیم کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
زمین کی تقسیم کے تنازعات اب عدالتوں میں زیادہ دنوں تک نہیں رکیں گے، کیونکہ حکومت نے تمام ڈسٹرکٹ کلیکٹرز کو سخت احداف جاری کر دیے ہیں۔

زمین کی تقسیم کے مقدمات اب قانون کے مطابق اور ڈیجیٹل پورٹل (PULSE) کے تحت چلائے جائیں گے۔
کوئی بھی پٹواری یا فیلڈ عملہ اب مرضی یا ضابطہ فوجداری/ریونیو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائل آگے نہیں بڑھا سکے گا۔

ناقص نقشہ جات اور بغیر نوٹس کارروائیوں کا اب قانونی طور پر خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
فریقین کو صفائی اور اعتراضات جمع کرانے کا مکمل اور شفاف موقع فراہم کیا جائے گا۔

سالم مالک کی کھیوٹ یا واحد ملکیت کو غیر قانونی طور پر تقسیم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے
۔
حتمی ڈگری کے بعد وارنٹ دخل اور عمل درآمد کے ذریعے درست قبضہ منتقل کیا جائے گا۔

پلس (PULSE) کا نفاذ: سیکشن 135-B کے تحت تمام درخواستیں اب آر سی ایم ایس (RCMS) پر درج ہوں گی۔

شفاف نوٹس کا طریقہ: فریقین کو 7 دن کے اندر اندر ڈیجیٹل ذرائع، ایس ایم ایس، اور اخبارِ عام کے ذریعے نوٹس جاری ہوں گے۔

نقشہ جات کی تیاری: نقشہ الف (ملکیت)، نقشہ ب (طریقہ تقسیم)، اور نقشہ ج (تتمہ شجرہ) کی تیاری لازمی قرار دی گئی ہے۔

موقع پر قبضہ کی اہمیت: تقسیم کے دوران موقع پر موجود حقیقی قبضے کو مدنظر رکھا جائے گا تاکہ فریقین میں تنازعات نہ بڑھیں۔

اصولِ قانون کا نفاذ: پٹیشنر یا مدعی کی جانب سے قانون کی رو سے تمام شرائط پوری نہ کرنے پر درخواست مسترد ہو سکتی تھی، جس کا سدباب اب اس نئی گائیڈ لائن سے کیا گیا ہے۔

پلس (PULSE) پروجیکٹ کے فوائد: زمینداروں اور کسانوں کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا حصول اب تیز اور آسان بنا دیا گیا ہے۔
دفاعی فریقین کے حقوق کا تحفظ: نوٹس کی موصولی کے بعد ڈیجیٹل طریقے سے یا متعلقہ ریونیو آفیسر (تحصیلدار/نائب تحصیلدار) کے سامنے جواب اور اعتراضات داخل کرانے کا پورا قانونی حق دیا گیا ہے۔

اعتراضات کا اندراج: فریقِ مقابل یا رسپانڈنٹ کو نقشہ جات کا معائنہ کرنے اور بروقت اعتراضات جمع کرانے کا پورا موقع ملے گا۔

منافع / ہرجانے کا تخمینہ (Mesne Profits): تقسیم کے دوران اگر یہ بات سامنے آئے کہ کسی ایک فریق نے اپنے حصے سے زائد زمین پر فصل کاشت کی ہے، تو متاثرہ فریق کو مناسب منافع یا معاوضہ دلایا جائے گا۔

اگر آپ کو اس فراہم کردہ معلومات سے فائدہ پہنچ رہا ہے تو براہ کرم اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہمارے پیج کو لائک کری
اپنی طرف سے کوشش کرتے ہیں کہ ہم قسم کی قانونی معلومات تصدیق شدہ اس پیج پر شیئر کریں پھر بھی غلطی کا امکان ہو سکتا ہے کسی بھی عمل سے پہلے کسی قابل وکیل سے مشورہ ضرور کر لیں
جو ریونیو کے قانونی نکات کو اچھے طریقے سے سمجھتا ہو

30/08/2026
NADRA has confirmed that online biometric verification through the PakID mobile app has been developed and is expected t...
30/08/2026

NADRA has confirmed that online biometric verification through the PakID mobile app has been developed and is expected to become operational in the first week of September 2026. This will allow individual taxpayers, sole proprietors, and overseas Pakistanis to complete biometric verification remotely without visiting a physical centre. NADRA is also working with FBR to recognize PakID biometric verification as an alternative to the existing e-Sahulat facility.

میجر جیورسڈکشن کی تبدیلیسادہ لفظوں میں آپ کو تھانہ کونسا لگتا ہے آپ کس ٹیکس آفس  کو جواب دہ ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں ایک سے...
01/07/2026

میجر جیورسڈکشن کی تبدیلی
سادہ لفظوں میں آپ کو تھانہ کونسا لگتا ہے آپ کس ٹیکس آفس کو جواب دہ ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں ایک سے دوسرے تھانے میں شفٹ ہوجاؤں اس کے لئے ایس او پی اور آئرس پورٹل کا سکرین شاٹ شئیر کررہا ہوں۔ آپ کو مینیول اپلیکیشن دینے کی ضرورت نہیں آپ آن لائن آئرس پر اپلائی کرکے میجر جیورسڈکشن تبدیل کرسکتے ہیں

بجٹ 27-2026پراپرٹی سیکٹر بڑا ریلیف.
13/06/2026

بجٹ 27-2026
پراپرٹی سیکٹر بڑا ریلیف.

حکومت ‏پاکستان نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لئے فکسڈ ٹیکس سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 20 کروڑ یا اس سے کم سالانہ فر...
13/06/2026

حکومت ‏پاکستان نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لئے فکسڈ ٹیکس سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 20 کروڑ یا اس سے کم سالانہ فروخت والے دکاندار اس سکیم کا حصہ بن سکتے ہیں جس کے تحت دکاندار اپنی آمدن پر ایک فیصد فکسڈ ٹیکس ادا کریں گے۔ دکاندار ودہولڈنگ ٹیکس بھی ایڈجسٹ کر اسکیں گے البتہ یہ شرط لاگو ہوگی کہ گوشوارہ جمع کراتے وقت کم از کم 25 ہزار روپے نقد جمع کرانے ہوں گے۔

سکیم کا حصہ بننے والے دکاندار کو ایف بی آر کی طرف سے رجسٹریشن پلیٹ ملے گی جو وہ اپنی دکان کے باہر آویزاں کرے گا۔ اس پلیٹ کی موجودگی میں کوئی ٹیکس اہلکار جانچ پڑتال کے لیے دکان میں داخل نہیں ہوسکے گا۔
Budget 2026-2027

Proposed Tax slabs on Salary individualsBudget 2026-2027
13/06/2026

Proposed Tax slabs on Salary individuals
Budget 2026-2027

Address

OFFICE NO. 15, 16, 3RD FLOOR, SADIQ Plaza, THE MALL
Lahore
35000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Cutter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share