Ch Adeel Shabbir Adv

Ch Adeel Shabbir Adv I’m professional Lawyer and working in the field of Criminal and Civil matters.

30/09/2024

خوش آمدید ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب❤️

پنجاب بار کونسل اعلان ہڑتال مورخہ 08 مئی بروز بدھ پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز ہڑتال کرینگی.
07/05/2024

پنجاب بار کونسل اعلان ہڑتال مورخہ 08 مئی بروز بدھ پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز ہڑتال کرینگی.

‏انا للہ وانا الیہ راجعون 8 ماہ سے 9 مئی کے واقعہ میں نا حق جیل میں رہنے والا شیخ لطیف رفیق ،خالق حقیقی سے جا ملا ،اللہ ...
28/04/2024

‏انا للہ وانا الیہ راجعون
8 ماہ سے 9 مئی کے واقعہ میں نا حق جیل میں رہنے والا شیخ لطیف رفیق ،خالق حقیقی سے جا ملا ،اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے

اللہ بڑا بے نیاز ہے۔۔۔۔
30/11/2023

اللہ بڑا بے نیاز ہے۔۔۔۔

23/11/2023

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کے فیصلے کوچیلنج کرنے کا اعلان۔

23/11/2023

‏بریکنگ۔۔!! انتخابات میں ’’بلا‘‘ چلے گا، تحریک انصاف کا بلے کا نشان برقرار ، انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ 20 دن میں کرانے کا حکم،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔

17/11/2023

إِنَّالِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭😭
جنرل سیکرٹری تحریک انصاف عمر ایوب کے والد گوہر ایوب وفات پاگئے

16/11/2023

سائفر کیس کی سماعت پیر دن گیارہ بجے کریں گے اسی روز فیصلہ کر دیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ🚨

اب بھی کسی کو شک ہے کہ یہ ڈیل کر کے نہیں ائے تو یہ اس کا بیان چیک کر لو ورنہ ہم پھر انقلابی بننے والے ہیں
14/11/2023

اب بھی کسی کو شک ہے کہ یہ ڈیل کر کے نہیں ائے تو یہ اس کا بیان چیک کر لو ورنہ ہم پھر انقلابی بننے والے ہیں

11/11/2023
04/11/2023

میں جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اور
ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا،
عمران خان

04/11/2023

ہم اپنے بھائی افضال عظیم پاھٹ ایڈووکیٹ اور ان کے بیٹے حمزہ پاھٹ اور بھائی خالد ایڈووکیٹ کی رات گئے گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہیں۔😡
مُشکل کی اِس گھڑی میں اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں۔✊

Address

Lahore

Telephone

+923001777741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Adeel Shabbir Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share