17/03/2026
فیڈرل آئینی عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کسی سرکاری ملازم کی وفات اس وقت ہوئی جب فوت شده ملازم کے بچوں یا شریک حیات کے کوٹہ کا قانون موجود تھا تو اس کے بعد قانون ختم ہونے کے باوجود بھی ان کے حاصل شده حق Accrued Right کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
فیڈرل آئینی عدالت نے مزید کہا کہ عدالت کے فیصلے عام طور پر مستقبل (Prospective) میں لاگو ہوتے ہیں، ماضی کے ایسے حقوق یا معاملات کو ختم نہیں کرتے جو پہلے ہی پیدا ہو چکے ہوں۔
#𝑴𝑰𝑴𝒊𝒂𝒏🇵🇰❤️