Team Adv Ch Shafaqat Amin Sidhu

Team Adv Ch  Shafaqat Amin Sidhu Please Vote and Support Ch Shafaqat Amin Sidhu AHC
Candidate for MPBC Lahore Seat 2025-30

جناب شہزاد احمد بھٹی ایڈووکیٹ صدر نیشنل لائیرز فورم کا اپنے ایسوسی ایٹس کے ساتھ شفاقت امین سدھو ایڈووکیٹ امیدوار برائے ن...
05/12/2021

جناب شہزاد احمد بھٹی ایڈووکیٹ صدر نیشنل لائیرز فورم کا اپنے ایسوسی ایٹس کے ساتھ شفاقت امین سدھو ایڈووکیٹ امیدوار برائے نائب صدر کینٹ سیٹ کی مکمل سپورٹ کا اپنے ایسوسی ایٹس کو بیجز لگا کر اعلان خصوصی شکریہ شفقت سردار ایڈووکیٹ جہنوں نے اس محفل کو ارینج کیا ❤

فائزہ فیاض چوھدری ایڈووکیٹ اور دیگر دوستوں کا شفاقت امین سدھو امیدوار برائے نائب صدر لاھور بار کینٹ سیٹ کی حمایت پر شکری...
05/12/2021

فائزہ فیاض چوھدری ایڈووکیٹ اور دیگر دوستوں کا شفاقت امین سدھو امیدوار برائے نائب صدر لاھور بار کینٹ سیٹ کی حمایت پر شکریہ

شفاقت امین سدھو ایڈووکیٹ کی طرف سے منتخب ھونے کے بعد کمیٹی "تلاش رشتہ برائے وکلاء بد رویہ گان" کے اعلان کے بعد ظہیر عباس...
05/12/2021

شفاقت امین سدھو ایڈووکیٹ کی طرف سے منتخب ھونے کے بعد کمیٹی "تلاش رشتہ برائے وکلاء بد رویہ گان" کے اعلان کے بعد ظہیر عباس ایڈووکیٹ کا شفاقت امین سدھو کی حمایت میں آخری حد تک جانے کا اعلان 💣

وفا کروں گا ، جدا رہوں گا ینگ لائرز کی آواز حق کا ساتھ دینا والا نڈر اور دلیر لیڈر کینٹ کچہری کی پہچان وکلا کی جان شفاقت...
07/06/2021

وفا کروں گا ، جدا رہوں گا

ینگ لائرز کی آواز
حق کا ساتھ دینا والا
نڈر اور دلیر لیڈر
کینٹ کچہری کی پہچان
وکلا کی جان

شفاقت امین سدھو
عہد وفا نباہتے ہوے
انشاءلله ہم ہر طرح سے اپنے بھائیوں کے حقوق کی جنگ لڑیں گے ۔

معزز ممبران لاہور باراستدعا براے ووٹ سپورٹ
05/06/2021

معزز ممبران لاہور بار
استدعا براے ووٹ سپورٹ

کرو نہ فکر ضرورت پڑی تو دیں گے ہملہو کا تیل چراغوں میں جلانے کے لیۓپاک کشمیر لائرز فورم کے چیئرمین اور   ایگزیکٹو کمیٹی ...
04/06/2021

کرو نہ فکر ضرورت پڑی تو دیں گے ہم
لہو کا تیل چراغوں میں جلانے کے لیۓ

پاک کشمیر لائرز فورم کے چیئرمین اور ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ممبران کی محبتوں کا بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے انتہائی پیار اور شفقت سے نوازا۔
بیشک یہ مہراب و ممبر ہماری عظمت و شان کا نشان ہیں ۔


02/06/2021
شفاقت بھائی محترم عتیق رحمان مغل محترم نوید بھٹی محترم حمزہ اور عبدالحفیظ رانا  ایڈووکیٹس ہائی کورٹ کے ساتھ پاک ہاؤس ہجو...
29/05/2021

شفاقت بھائی محترم عتیق رحمان مغل محترم نوید بھٹی محترم حمزہ اور عبدالحفیظ رانا ایڈووکیٹس ہائی کورٹ کے ساتھ پاک ہاؤس ہجویری سکیم میں چائے پارٹی کے موقع پر گروپ فوٹو


معزز ممبران لاہور باراستدعا براے ووٹ سپورٹ🙏چودھری شفاقت امین سدھو ❤💓 ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ  ✌امیدوار برائے نائب صدرکی...
28/05/2021

معزز ممبران لاہور بار
استدعا براے ووٹ سپورٹ🙏
چودھری شفاقت امین سدھو ❤💓
ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ ✌
امیدوار برائے نائب صدرکینٹ سیٹ لاہور بار ایسوسی ایشن 2022_2023🙏🙏

26/05/2021

میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ھوں..!!
جو حق پہ ڈٹ گیا اسی لشکر قلیل سے ھوں..!!
میں یونہی دست گریباں نہیں زمانے سے'' !
میں جس جگہ پہ کھڑا ھوں کسی دلیل سے ھوں..!!

Address

Lahore

Telephone

+923240113376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Adv Ch Shafaqat Amin Sidhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Adv Ch Shafaqat Amin Sidhu:

Share