Legal Help

Legal Help Advocate and Tax Consultant | Human Rights Activist | Arbitrator| Corporate Consultant | UK visa Consultation etc.

17/11/2025
Offering All Kinds Of Legal Services with ConsultationDewan Centre 2nd Floor Office No 203 Temple Road LahoreAdv Rana Ja...
13/03/2025

Offering All Kinds Of Legal Services with Consultation
Dewan Centre 2nd Floor Office No 203 Temple Road Lahore
Adv Rana Jamshaid Iqbal
Contact +92 3062956242
https://wa.me/923062956242
Legal Help




30/01/2025

سائبر کرائم بل اور سزائیں.

عام افراد کے لئے سائبر جرائم اور ان کی سزاؤں کا جاننا بے حد ضروری ہے۔

1) کسی بھی شخص کے موبائل فون، لیپ ٹاپ وغیرہ تک بلا اجازت رسائی کی صورت میں 3 ماہ قید یا 50ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

2) کسی بھی شخص کے ڈیٹا کو بلا اجازت کاپی کرنے پر 6 ماہ قید یا 1 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

3) کسی بھی شخص کے فون، لیپ ٹاپ کے ڈیٹا کو نقصان پہنچانے کی صورت میں 2 سال قیدیا 5 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

4) اہم ڈیٹا (جیسے ملکی سالمیت کے لیے ضروری معلومات کا ڈیٹا بیس) تک بلااجازت رسائی کی صورت میں 3سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

5) اہم ڈیٹا کو بلااجازت کاپی کرنے پر 5 سال قید یا 50لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

6) اہم ڈیٹا کو نقصان پہنچانے پر 7سال قید، 1کروڑ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

7) جرم اور نفرت انگیز تقاریر کی تائید و تشہیر پر 5سال قیدیا 1کروڑ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

8) سائبر دہشت گردی:کو ئی بھی شخص جو اہم ڈیٹا کو نقصان پہنچائے یا پہنچانے کی دھمکی دے یا نفرت انگیز تقاریر پھیلائے ، اسے 14سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

9) الیکٹرونک جعل سازی پر 3 سال قید یا ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

10) الیکٹرونک فراڈ پر 2سال قید یا 1کروڑ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

11) کسی بھی جرم میں استعمال ہونے والی ڈیوائس بنانے، حاصل کرنے یا فراہم کرنے پر 6ماہ قید یا 50ہزر جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

12) کسی بھی شخص کی شناخت کو بلا اجازت استعمال کرنے پر 3 سال قید یا 50لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

13) سم کارڈ کے بلا اجازت اجراء پر 3 سال قید یا 5 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

14) کمیونی کیشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر 3سال قید یا 10 لاکھ جرماہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

15)بلااجازت نقب زنی( جیسے کمیونی وغیرہ میں) پر 2سال قیدیا 5لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

16) کسی کی شہرت کے خلاف جرائم:کسی کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر 3 سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔

17)کسی کی عریاں تصویر/ ویڈیو آویزاں کرنے یا دکھانے پر 7 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

18) وائرس زدہ کوڈ لکھنے یا پھیلانے پر 2سال قید یا 10لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

19) آن لائن ہراساں کرنے، بازاری یا ناشائستہ گفتگو کرنے پر 1سال قید یا یا 10 لاکھ روپے جرمانہ یا رونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔.

20)سپامنگ پر پہلی دفعہ 50ہزار روپے جرمانہ اور اس کے بعد خلاف ورزی پر 3ماہ قید یا 10 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔
21) سپوفنگ پر 3سال قید یا 5لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی

Legal Services in PakistanContact +92 3062956242 +92 3363887524Legal Services in Pakistan اگر آپ کو طلاق خلع کورٹ میرج آ...
25/01/2025

Legal Services in Pakistan
Contact
+92 3062956242
+92 3363887524
Legal Services in Pakistan
اگر آپ کو طلاق خلع کورٹ میرج آن لائن میرج فارنر میرج انٹرنیشنل طلاق یا آپ بیرون ملک مقیم ہیں اور پاکستان میں بغیر آئے خلع لینا چاہتی ہیں بچوں کی کسٹڈی جہیز کا سامان سے متعلق کسی قسم کی معلومات درکار ہیں یا آپ ان کا حل چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

⚖️ *LEGAL HELP*
⚫ *Our Legal Services*
➡️ Court Marriage Service
➡️ Family Matters
➡️ Criminal & Civil Matters
➡️ Tax & Corporate
➡️ Service Matters
➡️ Child Adoption Service
➡️ Custody of Minor
➡️ Cyber Crimes
➡️ Immigration Services

⚖️ *Legal Services In All Pakistan*
*ملک بھر میں قانونی خدمات دی جاتی ہیں*

Our Whatsapp Group Link join Us for Legal Consultancy & Legal Services

Contact
+92 3062956242
+923363887524

اگر آپ کو طلاق خلع کورٹ میرج آن لائن میرج فارنر میرج انٹرنیشنل طلاق  یا آپ بیرون ملک مقیم ہیں اور پاکستان میں بغیر آئے خ...
17/01/2025

اگر آپ کو طلاق خلع کورٹ میرج آن لائن میرج فارنر میرج انٹرنیشنل طلاق یا آپ بیرون ملک مقیم ہیں اور پاکستان میں بغیر آئے خلع لینا چاہتی ہیں بچوں کی کسٹڈی جہیز کا سامان سے متعلق کسی قسم کی معلومات درکار ہیں یا آپ ان کا حل چاہتے ہیں تو رابطہ کریں
03062956242
⚖️ *Legal Help
⚫ *Our Legal Services*
➡️ Court Marriage Service
➡️ Family Matters
➡️ Criminal & Civil Matters
➡️ Tax & Corporate
➡️ Service Matters
➡️ Child Adoption Service
➡️ Custody of Minor
➡️ Cyber Crimes
➡️ Immigration Services

⚖️ *Legal Services In All Pakistan*
*ملک بھر میں قانونی خدمات دی جاتی ہیں*

Adv Rana Jamshaid Iqbal
Our Whatsapp Group Link join Us for Legal Consultancy & Legal Services

Contact:+92 3062956242

Classes of FIR (First Information Report).There are three classes of FIR. ''A'' Class. ''B'' Class. ''C'' Class. ◾️"A" C...
03/01/2025

Classes of FIR (First Information Report).

There are three classes of FIR.

''A'' Class.
''B'' Class.
''C'' Class.

◾️"A" Class FIR:-

"A Class" FIR is true but accused persons are untraced. Where there is no clue whatsoever about the culprits or property, or where the accused is known but there is no evidence to justify his being sent up to the Magistrate for Trail.

( Therefore Magistrate can dispose of the cases till the appearance or Arrest of the Accused persons)

◾️"B" Class FIR:-

"B Class" FIR is maliciously false. Where there is no Prima facie case against the accused. It is applicable when false or frivolous cases are filed. 'B' Class summary report is filed by police in these matters, and may lead to the acquittal of the accused, if accepted by the court,

(Magistrate passes summary order by directing S.H.O to initiate proceedings of 182 PPC 1860 , against complainant who falsely lodged FIR)

◾️"C" Class FIR:-

"C Class FIR" can be disposed of being non cognizable offence. "C" class summary report is issued by the police in such matters when criminal case was filed due to mistake of fact or if offence complained about is of civil nature.

(In this class it is suffice to say that if there is evidence regarding Non-Cognizable Offence, the Magistrate can direct S.H.O to submit a separate report U/S 155 of Cr.P.C 1898).

30/12/2024

اگر کسی نے بینک کا قرضہ دینا ہو اور اس کو چیک جاری کرے جو ڈس آنر ہو جائے اس پر 489F لاگو نہیں ہو گا
2019 PCrLJ 902 Lahore
چیک چھ ماہ کے اندر بینک میں پیش کرنا لازمی ہے
2004MLD 951‏
بینک میں چیک پیش کیئے بغیر دعویٰ دلاپانے قابل رواں نہ ہے ‏2016 CLC937‏
مدعاعلیہ نے چیک پر دستخط کرنا تسلیم کیا دعویٰ ڈگری
‏2014 CLC244‏
چیک کی بناء پر عام دعویٰ دلاپانے بھی کیا جا سکتا ہے
‏2014 CLC 837‏
پرونوٹ پر دو گواہان کی تصدیق اور رسیدی ٹکٹ لگانا لازمی ہیں ہے 2006 SCMR 895
گواہان کے دستخط پرونوٹ کو مصدقہ دستاویز نہیں بناتے
2016-PLJ-SC-169

پرونوٹ کے لئے ضروری ہے کہ لائسنس یافتہ وثیقہ نویس تحریر شدہ ہو بصورت دیگر پرونوٹ لائسنس یافتہ وثیقہ نویسں کا تحریر کردہ نہ تھا دعویٰ خارج
2016 CLC 848

پرامیسری نوٹ لکھنے والے دن رقم ادا کرنا ضروری نہ ہے رقم بعد میں بھی دی جا سکتی ہے۔مدعاعلیہ نے بغیر کوئی رقم وصول کیے بغیر چیک کیسے دیا دعوی ڈگری شده
2017YLR 416
مدعاعلیہ نے کہا کہ چیک پر میرے دستخط نا ہے ہینڈ رائٹنگ ایکسپرٹ کو پیش نہ کیا دعویٰ ڈگری ہوا
‏2016 ScMR 2163‏

پرونوٹ 5 لاکھ سے زائد رقم کا ہو تواس پر 100 سے بطور Stamp قابل ادائیگی ہے۔بصورت دیگر قابل ادخال شہادت ہے‏2012 CLC 1679‏

منسوخی چیک دفعہ39 قانون دادرسی ایکٹ
سول کورٹ نے دعویٰ منسوخی چیک میں قرار دیا تھا کہ چیک بلا بدل جاری کیاگیا اور سول کورٹ کی اس ڈگری کو چیلنج نہیں کیا گیا تھا۔عدالت عالیہ نے حکم زیر اعتراض بابت اندراج مقدمہ منسوخ کر دیا اور سائل کی آئینی درخواست منظور فرما لی۔
2016 PcrLJ 1102 Lah

پرونوٹ کی بنیاد پر زرنقد کا دعوی آرڈر 37 کے تحت دائر هوا جبکہ مدعاعلیہ فریق نے منسوخی دستاویز کا دعوی سول کورٹ میں دائر کیا اور ساتھ ھی ڈسٹرکٹ جج کو ہر دو دعوی جات یکجا کرنے کی درخواست گذاری جو منظور هوكر دعوى جات consolidate ھو گئے جس کیخلاف نگرانی ہائی کورٹ دائر کی گئی۔ ہائی کورٹ نے نگرانی خارج فرمائی
PLJ 2023 Lahore 199
[Multan Bench Multan]

29/12/2024

درخواست زیر دفعہ 12/2 دائر کرنے کی معیاد آرٹیکل 181 کی رو سے 3 سال ہے
2016 YLR 452
درخواست زیر دفعہ12/2آخری فیصلہ کرنے والی عدالت میں دی جا سکتی ہے
2016 YLR 1266
متاثرہ شخص اگر فریق مقدمہ نہ ھو، کسی حکم و ڈگری کے خلاف 12(2) ضابطہ دیوانی کے تحت درخواست دائر کرسکتاھے یا عدالت اپیل میں اپیل دائر کر سکتا ھے.
2024 YLR 251
درخواست زیر دفہ (2) 12) متاثرہ شخص ہی دائر کر سکتا ہے
2015 YLR 2194

درخواست زیر دفعہ 12/2 جو کہ دعوی نہ ہے اس لئے درخواست 7/11 خارج نہیں ہو سکتی
PLD 2013 L 51
سمن کی باضابطہ طور پر تمعیل نا کروائی گی نہ ہی اخبارات اشتہارات کروایا گیا درخواست 12/2 منظور شدہ
2005 SCMR 1877
اگر ریکارڈ سے کوئی فراڈ ثابت ہو تو ایشو فریم کرنے کی ضرورت نہ ہے
2003 SCMR 1050
کرایہ داری ڈگری کے خلاف بھی درخواست (2)12 ض د قابل رواں ہے
2011CLC 452

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیک...
24/12/2024

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
✅ Register Your Company Or Business FBR
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited Company registration
✅ Public limited company registration/SMC
✅ Foreign company registration
✅ Firm Registration/AOP
✅ Import Export License registration
✅ Chamber of commerce registration
✅ Logo and trademark registration
✅ DNFBP/ Property Dealers License
✅ Sale Tax Registration / GSTN
✅ NTN Registration
✅ Become a filer
✅ Income tax/ Sales tax Return
✅ Tax Exemption Certificate
✅ PEC Registration & Renewals
✅ NGO Registration
✅ PSEB Certificate/ IT Company Registration
Call/WhatsApp for free consultation
📞 Phone: 03062956242

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیک...
17/12/2024

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
✅ Register Your Company Or Business FBR
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited Company registration
✅ Public limited company registration/SMC
✅ Foreign company registration
✅ Firm Registration/AOP
✅ Import Export License registration
✅ Chamber of commerce registration
✅ Logo and trademark registration
✅ DNFBP/ Property Dealers License
✅ Sale Tax Registration / GSTN
✅ NTN Registration
✅ Become a filer
✅ Income tax/ Sales tax Return
✅ Tax Exemption Certificate
✅ PEC Registration & Renewals
✅ NGO Registration
✅ PSEB Certificate/ IT Company Registration
Call/WhatsApp for free consultation
📞 Phone: 03062956242

اگر آپ نے کوئی پراپرٹی یا دکان کرائے (رینٹ) پر لی ہوئی ہے تو کرایہ ادا کرتے وقت آپ پر "ٹیکس ودہولڈنگ" (Tax Withholding) ...
15/12/2024

اگر آپ نے کوئی پراپرٹی یا دکان کرائے (رینٹ) پر لی ہوئی ہے تو کرایہ ادا کرتے وقت آپ پر "ٹیکس ودہولڈنگ" (Tax Withholding) کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اگر آپ اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور آپ prescribed person کے زمرے میں آتے ہیں، تو ایف بی آر(FBR) آپ کے اس خرچے (expense) کو تسلیم نہیں کرے گا۔ نتیجتاً وہ خرچہ آپ کی آمدن میں (add back) کر دیا جائے گا اور اس پر آپ کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

وضاحت
1. ٹیکس ودہولڈ نہ کرنے کی صورت میں:
اگر کرائے پر پراپرٹی لیتے وقت آپ نے واجب الادا ٹیکس کی کٹوتی نہیں کی، تو ایف بی آر اس کرایہ کے خرچے کو غیر قانونی قرار دے دے گا۔
- یہ خرچہ آپ کے انکم اسٹیٹمنٹ سے disallow کر دیا جائے گا۔
- ایف بی آر اس خرچے کو add back کر کے آپ کی ٹیکس قابل آمدن میں شامل کر دے گا۔

2. کمپنی کے لیے ٹیکس ریٹ:
اگر آپ کمپنی کے طور پر کاروبار کر رہے ہیں تو اس خرچے کے disallow ہونے کی صورت میں آپ کو 29 فیصد ٹیکس دینا پڑے گا کیونکہ کمپنیوں پر لاگو انکم ٹیکس ریٹ 29% ہے۔

3. Individuals اور AOP :
اگر آپ individual یا AOP (Aciation of Persons) کے طور پر کاروبار کر رہے ہیں، تو آپ پر ٹیکس ریٹ مختلف ہوگا۔

Prescribed Persons کی تعریف:
ایف بی آر کے قوانین کے مطابق prescribed personوہ افراد یا ادارے ہیں جن پر یہ لازم ہے کہ وہ کرایہ ادا کرتے ہوئے ٹیکس ودہولڈ کریں۔ درج ذیل افراد اور ادارے اس زمرے میں آتے ہیں:

1. Federal Government (وفاقی حکومت)
2. Provincial Government (صوبائی حکومت)
3. Company (کمپنی)
4. Non-Profit Organization (غیر منافع بخش ادارے)
5. Diplomatic Mission of a Foreign State (کسی غیر ملکی ریاست کا سفارتی مشن)
6. Private Educational Institutes, Boutiques, Beauty Parlors, Hospitals, Clinics یا Maternity Homes (نجی تعلیمی ادارے، بوتیک، بیوٹی پارلر، اسپتال، کلینک یا زچگی کے مراکز)
7. Individuals and AOPs

رینٹ/کرایہ ادا کرتے ہوئے آپ کو کتنا ٹیکس ود ہولڈ کرنا ہے اس کی تفصیل درج ذیل گرافس میں ہے اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی مزید معلومات چاہیے ہو تو اپ رابطہ کر سکتے ہیں۔ 03062956242

Address

Lahore

Telephone

+923062956242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Help posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Legal Help:

Share