Makhdoom Ali khan Advocate High Court

Makhdoom Ali khan Advocate High Court Tipu Law Associates
Suite No 7, Fahad Arcade
63 The Mall Road Lahore
03334040100

02/04/2026
یارب! زمینی و سماوی آفات میں گھرے ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما ، یا ﷲ بارشوں کو وہاں لے جا جہاں ان کی ضرورت ہے، یا ﷲ ہم تی...
09/09/2025

یارب! زمینی و سماوی آفات میں گھرے ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما ، یا ﷲ بارشوں کو وہاں لے جا جہاں ان کی ضرورت ہے، یا ﷲ ہم تیرے کمزور بندے ہیں ،گناہوں سے اٹے ہیں ،اقراری مجرم ہیں ہم جانتے ہیں یہ سب لیکن تو تو رحیم ہے ناں ہم پر رحم فرما دے،کریم ہے کرم فرما دے،بخش دے،خیر فرما،آسانیاں رکھ.....آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻

*لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ* 🤲🏻

27/07/2025

منزل پر امان کی دعا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جو شخص کسی (بھی) منزل پر اترا اور اس نے یہ کلمات کہے: " أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ" میں اللہ (سے اس) کے مکمل ترین کلمات کی پناہ طلب کرتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ، تو اس شخص کو اس منزل سے چلے جانے تک کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔
صحیح مسلم

صرف اللہ ہی ہے جو دلوں کا بوجھ اتار سکتا ہے دل کو سکون عطا کر سکتا ہے جب خالق سے دل لگا لیا جائے تو دل اتنا پریشان نہیں ...
27/05/2025

صرف اللہ ہی ہے جو دلوں کا بوجھ اتار سکتا ہے دل کو سکون عطا کر سکتا ہے جب خالق سے دل لگا لیا جائے تو دل اتنا پریشان نہیں ہوا کرتا کیونکہ پھر ہم ہر وقت اللہ کو اپنے پاس پاتے ہیں۔ تو دعا کرو اور کرتے رہا کرو کہ دعاؤں کا چاہے رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر دیتی ہیں۔ 💦

*"قرب"* اور *"قبر"  دونوں الفاظ میں ایک ہی جیسے حروف ہیں اگر  "قبر" کو سامنے رکھ کر زندگی گزاری جائے تو اپنے خالق کا  "ق...
23/05/2025

*"قرب"* اور *"قبر" دونوں الفاظ میں ایک ہی جیسے حروف ہیں اگر "قبر" کو سامنے رکھ کر زندگی گزاری جائے تو اپنے خالق کا "قرب" دنیا میں بھی ملے گا اور آخرت میں تو یقینی ہے۔۔۔ان شاء اللہ!!!*

جمعہ مبارک
23/05/2025

جمعہ مبارک

جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو، کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا...
23/05/2025

جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو، کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے.
جمعہ مبارک

Address

Tipu Law AssociatesSuite No 7 Fahad Arcade 13 Regal Street 63 The Mall Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923334040100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhdoom Ali khan Advocate High Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makhdoom Ali khan Advocate High Court:

Share

Category