18/01/2024
ٹیم فیکلٹی اف ایگریکلچر سائنسز نے معتمد مینجمنٹ زون برادر نعمان مصطفی کی قیادت میں جامعہ پنجاب کے سب سے بڑے ایونٹ پائنیر فیسٹیول میں شرکت کی اور بہت سے نیوٹرل طلبہ و طالبات بھی انکے ہمراہ شامل ہوئے۔
*اسلامی جمعیت طلبہ فیکلٹی اف ایگریکلچر سائنسز جامعہ پنجاب.