Lawyells

Lawyells We deal in Civil, Criminal, Tax and Family matters

09/06/2026


08/06/2026
18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج
08/06/2026

18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج

Did you know?Ratio Decidendi forms binding precedent.
08/06/2026

Did you know?
Ratio Decidendi forms binding precedent.


08/06/2026


Difference between Discharge and Acquittal?
08/06/2026

Difference between Discharge and Acquittal?


اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشاء اقبال کےوکالت کے لائسنس معطلی کےلئےپنجاب بار کونسل میں درخواست دائرخاتون وکیل رمشا کے خ...
08/06/2026

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشاء اقبال کےوکالت کے لائسنس معطلی کےلئےپنجاب بار کونسل میں درخواست دائر

خاتون وکیل رمشا کے خلاف پروفیشنل مس کنڈکٹ کی شکایت دائرکی گئی

ایڈوکیٹ ہائی کورٹ چوہدری آصف ولی نے چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی پنجاب بار کونسل کو تحریری شکایت بھجوا دی

خاتون وکیل رمشاء اقبال وکالت کے لائسنس کے ساتھ ساتھ فل ٹائم تنخواہ دار ملازمت کرتی رہیں۔متن

مس رمشا نے لائسنس معطل کرائے بغیر آسٹریلین کمپنی 'ایچ ایل ایل گروپ' میں بطور آفس مینیجر کام کیا۔ متن

خاتون وکیل مارچ 2023 سے اپریل 2026 تک آسٹریلین کمپنی میں فل ٹائم ملازمت کرتی رہیں۔متن

پنجاب لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسل رولز 2023 کے تحت متوازی ملازمت یا کاروبار کرنا ممنوع ہے، متن

مس رمشا نے فل ٹائم ملازمت کے باوجود پنجاب بار کونسل سے اپنا وکالت کا لائسنس معطل نہیں کرایا۔متن

شکایت کے ساتھ خاتون وکیل کی ملازمت کی دستاویزات اور بینک اکاؤنٹ میں تنخواہ منتقلی کا ریکارڈ بھی لف۔متن

خاتون وکیل کے خلاف انکوائری شروع کر کے وکالت کا لائسنس معطل یا منسوخ کیاجائے۔استدعا


Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyells posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share