Expert Law Company

Expert Law Company Expert Law Company is a team that provides intimate attention to its clients.

We are a collection of shrewd legal professionals who will tackle legal issues in the most thorough manner possible.

26/04/2026

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا نفاذ
پنجاب کے شہریوں کے لیے زمین کی خرید و فروخت کے قوانین بدل گئے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) نے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
ساہیوال: یکم مئی سے نفاذ
لودھراں اور حافظ آباد: یکم جون سے نفاذ
پورا پنجاب: یکم جولائی سے مکمل اطلاق
یاد رکھیں: اس سرٹیفیکیٹ کے بغیر آپ کی زمین کا انتقال یا بیع نامہ اب قانونی طور پر ممکن نہیں ہوگا۔
آج ہی اپنا سرٹیفیکیٹ بنوائیں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچیں!
Expert Law Company

کرپٹو کرنسی سے وابستہ پاکستان میں 5 مارچ 2026 سے نافذالعمل virtual asset act 2026 کے نام سے متعارف:اس قانون کے تحت کرپٹو...
11/03/2026

کرپٹو کرنسی سے وابستہ پاکستان میں 5 مارچ 2026 سے نافذالعمل virtual asset act 2026 کے نام سے متعارف:

اس قانون کے تحت کرپٹو کمپنیوں کو لائسنس لینا ہوگی ,صارفین کے پیسے کمپنی کے پیسوں سے الگ رکھنا لازمی ہوگا
فراڈ، insider trading اور market manipulation جرم ہوگا
مشکوک ٹرانزیکشن Financial Monitoring Unit کو رپورٹ ہوں گی

اگر کوئی شخص بغیر لائسنس crypto کاروبار کرے تو اسے:

5 سال تک قید
یا
5 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔

Crypto پاکستان میں:

سرکاری کرنسی نہیں
مگر اب قانون کے دائرے میں آ گئی ہے۔

پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کے نئے دور میں داخلہ-

پنجاب میں آج سےرجسٹری و دیگر معاملات کے عوض جاری ہونے والے اسٹام پیپرز پیلے رنگ کی بجائے ڈیجیٹل سفید پیپر میں جاری ہوں گ...
09/03/2026

پنجاب میں آج سےرجسٹری و دیگر معاملات کے عوض جاری ہونے والے اسٹام پیپرز پیلے رنگ کی بجائے ڈیجیٹل سفید پیپر میں جاری ہوں گے ۔

A public service message by Lahore High Court
22/01/2026

A public service message by Lahore High Court

Alhamdu lillah Expert Law Company’s Candidate as Member Punjab Bar Council Lahore seat Awais Bhatti won by top.
03/11/2025

Alhamdu lillah Expert Law Company’s Candidate as Member Punjab Bar Council Lahore seat Awais Bhatti won by top.

درخواست حکم امتناعی زیر آرڈر 39 کے  15 دن کے اندر اندر فیصلہ کی جائے اور سول اپیل زیر دفعہ 104 جو تین ماہ سے زیادہ عرصے ...
13/05/2025

درخواست حکم امتناعی زیر آرڈر 39 کے 15 دن کے اندر اندر فیصلہ کی جائے اور سول اپیل زیر دفعہ 104 جو تین ماہ سے زیادہ عرصے سے زیر التوا ہیں کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم۔
لاہور ہائیکورٹ کا نیا حکم نامہ

09/02/2025
14/12/2024

14/12/2024

Alhamdu lillah
Expert Law Company (Rana Kashif,Ali Akbar Malik, Ch.Usman) Opening new office by Mr.President Rana Intezar

Everyone
24/01/2024

Everyone

Address

9-Fane Road Behind Punjab Bar Council
Lahore
54000

Telephone

+923004057460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expert Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share