Rashid Nawab Advocate

Rashid Nawab Advocate Faculty of Law Law College,The National Academy,Leads Law College
LL.M,Advocate High Court

Nawab Law Firm ("NLF")is committed to ensuring that your privacy is protected. This privacy policy ("Privacy Policy") sets out how NLF uses and protects any information that you provide to NLF when you use this website. By using this website and providing us with your information you agree to this privacy policy. When the term "You" is used below,we refer to"you" as an individual, and you along with your end-users if you are a business entity

Electronic Certified True Copy (e-CTC)
17/03/2026

Electronic Certified True Copy (e-CTC)

Civil Judge (Punjab) Advertisement PublishedLast Date to apply 04.04.2026
15/03/2026

Civil Judge (Punjab) Advertisement Published
Last Date to apply 04.04.2026

THE PUNJAB EMPLOYEES EFFICIENCY, DISCIPLINE AND ACCOUNTABILITY (AMENDMENT) ACT 2026 ACT Act. No. XVII OF 2026
13/03/2026

THE PUNJAB EMPLOYEES EFFICIENCY, DISCIPLINE AND ACCOUNTABILITY (AMENDMENT) ACT 2026 ACT Act. No. XVII OF 2026

پنجاب میں سولہ سال یا زائد عمر والوں کو 125CC تک موٹر سائیکل چلانے کیلیے لائسنس جاری کرنے کی منظوریPROVINCIAL MOTOR VEHI...
12/03/2026

پنجاب میں سولہ سال یا زائد عمر والوں کو 125CC تک موٹر سائیکل چلانے کیلیے لائسنس جاری کرنے کی منظوری
PROVINCIAL MOTOR VEHICLES (AMENDMENT) ACT 2026
ACT X OF 2026

10/03/2026

Complainant died prior to recording of his statement and FIR was exhibited as Exh.PA and thus he was not cross-examined in order to prove its contents. In such eventuality, according to Articles 40 & 153 of Qanun-e-Shahadat Order, 1984, FIR cannot be used as a corroborative piece of evidence for upholding the conviction and sentence of the petitioners.

Criminal Revision No.41 of 2014
(Muhammad Iqbal, etc. v. The State etc.)
2026 YLR 458

🚨 LAW G*T ALERT 2026 ⚠️Today is the Last Date!To apply for Law G*T 2026!Don’t miss your chance  apply now before the dea...
03/03/2026

🚨 LAW G*T ALERT 2026
⚠️Today is the Last Date!
To apply for Law G*T 2026!
Don’t miss your chance apply now before the deadline closes.

حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ترمیمی آرڈیننس کے تحت غیر منقولہ جائیداد پر غیر قانونی قبضے کے خلاف قانونی کارروائی کو...
02/03/2026

حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ترمیمی آرڈیننس کے تحت غیر منقولہ جائیداد پر غیر قانونی قبضے کے خلاف قانونی کارروائی کو مزید مؤثر اور سخت بنا دیا گیا ہے۔ اس قانون کا بنیادی مقصد مالکانِ جائیداد کے حقوق کا فوری اور مؤثر تحفظ یقینی بنانا ہے۔

🔹 سزا اور جرمانہ

اگر کوئی شخص غیر قانونی قبضہ واپس نہ کرے تو اسے موقع کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق رقم ادا کرنے کا پابند کیا جا سکتا ہے۔

غیر قانونی قبضہ کرنے والے کو 5 سے 10 سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔

ایک کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

قبضے میں معاونت کرنے والے افراد بھی اسی نوعیت کی سزا اور جرمانے کے مستحق ہوں گے۔

🔹 ٹریبونل اور انتظامی کمیٹی

قانون کے تحت ایک خصوصی ٹریبونل قائم کیا جائے گا۔
شکایات کی ابتدائی جانچ کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں ڈی سی، ڈی پی او، اے سی، ڈی سی آر اور دیگر متعلقہ افسران شامل ہوں گے۔

یہ کمیٹی غیر قانونی قبضے کی شکایات وصول کر کے 30 دن کے اندر رپورٹ مرتب کرے گی ۔

اگر فریقین رضامند ہوں تو کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ٹریبونل سے فیصلہ حاصل کیا جا سکے گا۔

🔹 ٹریبونل کے اختیارات

ٹریبونل کسی بھی جائیداد کے حوالے سے عبوری (Interim) آرڈر جاری کر سکتا ہے۔

جائیداد کی مالیت کے مطابق رقم کی ادائیگی کا حکم دے سکتا ہے۔

ٹریبونل روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرتے ہوئے ایک ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔

🔹 دائرہ اختیار اور اپیل

اگر کوئی مقدمہ پہلے سے کسی عدالت یا ٹریبونل میں زیرِ سماعت ہو تو درخواست گزار اسے اس ٹریبونل میں منتقل کروانے کا اختیار رکھتا ہے۔

ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف 30 دن کے اندر لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جا سکتی ہے۔

یہ قانون ان مقدمات پر لاگو نہیں ہوگا جو آئینی عدالت، سپریم کورٹ یا لاہور ہائیکورٹ میں پہلے سے زیرِ سماعت ہوں۔

🔹 مجموعی قانونی مقصد

یہ ترمیمی آرڈیننس غیر قانونی قبضہ مافیا کے خلاف فوری، سخت اور مؤثر قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، تاکہ مالکانِ جائیداد کو فوری ریلیف مل سکے اور عدالتی عمل میں تاخیر کم ہو۔

Punjab Protection of Ownership of Immovable Property (Amendment) Ordinance, 2026.

LHBA Election 26/27 Rashid Nawab AdvocateLahore High Court
28/02/2026

LHBA Election 26/27
Rashid Nawab AdvocateLahore High Court

25/02/2026

Address

Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Nawab Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid Nawab Advocate:

Share