31/07/2021
لاہورعدالت میں ایڈشنل سیشن جج نے چھ سالہ ذہنی معزور بچے کے جج بننے کی خواہش پوری کر دی,,,,ایڈشنل سیشن جج محمد فرقان احمد نے ذہنی معزور بچے کو اپنی جج کی کرسی پر بیٹھا دیا,,,,چھ سالہ بچہ احمد اپنے والد کے ساتھ کورٹ روم کو دیکھنے کے لیے عدالت میں آیا
ایڈشنل سیشن جج نے بچے کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے اسے اپنی کرسی پر بیٹھایا
میرا بچہ جج بننا چاہتا تھا، والد کا عدالت کے سامنے خواہش کا اظہار
تو پھر آج آپکے بچے کے جج بننے کی خواہش کو پوار کر دیتے ہیں، ایڈشنل سیشن جج فرقان احمد