BG Employees Channel PK

BG Employees Channel PK Employees News & Updates PK 🇵🇰
(1)

معزز اراکین پنجاب اسمبلی سے گزارش ہے کے 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے بحالی و دیگر مر...
03/09/2026

معزز اراکین پنجاب اسمبلی سے گزارش ہے کے 45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے بحالی و دیگر مراعات سے محروم

محکمہ صحت پنجاب کے عرصہ دراز سے ایک ہی محکمے میں کام کرنے والے پرموشن کے قریب سرکاری ملازمین کی پنجاب کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں ٹرانسفر پوسٹنگ کے عمل کو رکوانے میں احسن کردار ادا کریں۔

سرکاری ملازمین آپکی خصوصی شفقت کے منتظر ہیں!

03/09/2026

پنجاب سرکاری ملازمین کی لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجویٹی، رول 17 اے، ڈسپیرٹی الاؤنس کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جواب جمع نہ ہو سکا، حکومت کی جانب سے ایوان میں پھر 1 دن کی مہلت مانگ لی گئی۔

02/09/2026

پنجاب سرکاری ملازمین کو ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے سے متعلق کل مورخہ 03 ستمبر 2026 بروز جمعرات انشاءاللہ خوشخبری ملے گی۔ ڈھیروں دعائیں 🤲

منجانب: بابر گوندل
(ڈپٹی کوآرڈینیٹر میڈیا سیل ایپکا لاہور ڈویژن)

کنفرم نیوز: پنشن کٹ, لیو انکشمنٹ اور ڈسپیرٹی الاونس کا فیصلہ جمعرات کو ہو گاوزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری اور فنانس سی...
01/09/2026

کنفرم نیوز: پنشن کٹ, لیو انکشمنٹ اور ڈسپیرٹی الاونس کا فیصلہ جمعرات کو ہو گا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کوطلب کر لیا۔

حیات اللہ خان (خاکسار برادران پاکستان)

اہم وضاحت: 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن ترامیم، رول 17 اے سے متعلق فنانس منسٹر کی جانب سے تاحال اسپیکر پنج...
01/09/2026

اہم وضاحت: 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن ترامیم، رول 17 اے سے متعلق فنانس منسٹر کی جانب سے تاحال اسپیکر پنجاب اسمبلی کو کوئی جواب نہیں جمع کروایا گیا۔

براہِ کرم 2025 کی پرانی رپورٹ کو موجودہ پیش رفت سمجھ کر شیئر نہ کریں۔ مثبت رہیں، ان شاءاللہ اصل پیش رفت جلد سامنے آئے گی۔

دس لاکھ پنجاب کے سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجویٹی، رول 17-A کٹ پالیسی، ڈسپیرٹی الاؤنس سے ...
01/09/2026

دس لاکھ پنجاب کے سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجویٹی، رول 17-A کٹ پالیسی، ڈسپیرٹی الاؤنس سے محرومی کی وجہ سے پریشان حال ہیں!

حکومتِ پنجاب سے پرزور مطالبہ ہے کہ لیو انکیشمنٹ، رول 17-A کٹ اور پنشن اصلاحات سے متعلق تینوں نوٹیفکیشن واپس لیے جائیں،
45 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس دیا جائے تاکہ لاکھوں ملازمین سکھ کا سانس لے سکیں۔
چوہدری مختار گجر (صدر ایپکا لاہور ڈویژن)

پرموشن کے قریب سرکاری ملازمین کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی پرزور مذمت!محکمہ صحت پنجاب نے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں عرصہ دراز سے ت...
01/09/2026

پرموشن کے قریب سرکاری ملازمین کی ٹرانسفر پوسٹنگ کی پرزور مذمت!

محکمہ صحت پنجاب نے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں عرصہ دراز سے تعینات 23 سٹور کیپرز کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں تبادلے کر دئیے!

باری باری سب کی باری سے پہلے ایپکا لاہور ڈویژن، ایپکا پنجاب قیادت کو میدان عمل میں آنا چاہیے، تبادلوں کی روک تھام ناگزیر!

Address

APCA Lahore Division
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BG Employees Channel PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BG Employees Channel PK:

Shortcuts

Share