Karwaan E Amal Kohat

Karwaan E Amal Kohat Karwaan e Amal Kohat
The basic motto of Karwaan E Amal is
("we will never criticize other").. we wi
(1)

15/05/2026

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Saleem Altaf
President
Karwaan-E-Amal Kohat
03339615565

02/01/2026
!السلام علیکم ساتھیو ✨براہ کرم یہ پیغام اپنے دوستوں اور حلقہ احباب تک پہنچائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس موقع سے فا...
10/10/2025

!السلام علیکم ساتھیو ✨
براہ کرم یہ پیغام اپنے دوستوں اور حلقہ احباب تک پہنچائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس موقع سے فائدہ اٹھا سکیں اور کچھ نیا سیکھنے کا حوصلہ پائیں۔
سلیم الطاف ایڈووکیٹ
صدر
کاروانِ عمل کوہاٹ

اسلام علیکم ساتھیوں !اگر آپ کسی کی حقیقی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اسے صرف مچھلی نہ دیں، بلکہ مچھلی پکڑنا سکھائیں۔کیونکہ وقت...
01/10/2025

اسلام علیکم ساتھیوں !
اگر آپ کسی کی حقیقی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اسے صرف مچھلی نہ دیں، بلکہ مچھلی پکڑنا سکھائیں۔
کیونکہ وقتی مدد صرف ایک دن کی بھوک مٹاتی ہے، لیکن ہنر اور تعلیم انسان کی پوری زندگی بدل دیتے ہیں۔

جب آپ کسی کو علم اور ہنر دیتے ہیں تو آپ اسے عزتِ نفس اور خودمختاری کے راستے پر ڈالتے ہیں۔ یہ وہ احساس ہے جو ساری زندگی اس کے ساتھ رہتا ہے اور نسلوں تک اثر ڈالتا ہے۔

آئیں، مل کر اپنی قوم کے ان بچوں کو ہنر اور تعلیم سے آراستہ کریں جو اس نعمت سے محروم ہیں، تاکہ وہ اپنی تقدیر خود بدل سکیں۔

سلیم الطاف ایڈووکیٹ
صدر
کاروانِ عمل کوہاٹ
fans

Public Imformationیو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروا دی گئیںجنگ یا قدرتی آفات سے مت...
01/10/2025

Public Imformation
یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروا دی گئیں
جنگ یا قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے سپانسر کے بغیر ایک سالہ رہائشی پر مٹ ، بیوائیں اور طلاق یافتہ خواتین بھی اب بغیر سپانسر رہائش حاصل کر سکیں گی
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

شوگر کے مریضوں کے لیے ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔ اگر ناشتہ درست غذاؤں سے کیا جائے تو دن بھر شوگر متوازن رہتی ہےانڈہ ا...
01/10/2025

شوگر کے مریضوں کے لیے ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔

اگر ناشتہ درست غذاؤں سے کیا جائے تو دن بھر شوگر متوازن رہتی ہے

انڈہ ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ

اس میں پروٹین زیادہ اور کاربوہائیڈریٹ نہ ہونے کے برابر ہیں۔

پروٹین شوگر لیول کو اچانک نہیں بڑھنے دیتا۔

پیٹ دیر تک بھرا رہتا ہے جس سے بار بار بھوک نہیں لگتی۔

انڈے کے ساتھ سبزیاں یا تھوڑا سا سلاد شامل کر لیا جائے تو یہ ناشتے کو مزید صحت مند بنا دیتا ہے۔

ابلا ہوا انڈہ زردی سمیت یا سبزیوں والا آملیٹ بہترین انتخاب ہے۔

یہ چھوٹی سی تبدیلی شوگر کنٹرول کرنے میں بڑی مدد دے سکتی ہے۔

اگر آپ شوگر کے مریض ہیں اور بغیر دوائیوں اور انسولین کے متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” جوائن کریں

سیزن 41، 29 ستمبر سے شروع ہورہا ہے

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

Big shout out to my newest top fans! 💎 Sami Ur Rehman Mughal, Osama Saleem, Gohar Rahman Mughal, Īt'x KíñgøDrop a commen...
28/09/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Sami Ur Rehman Mughal, Osama Saleem, Gohar Rahman Mughal, Īt'x Kíñgø

Drop a comment to welcome them to our community, fans

18/06/2025
عید مبارک الحمداللہ گزشتہ ادوار کی طرح کاروان عمل اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری۔ تنظیمی ساتھی صبح 5 بجے سے قربانی کی اس ع...
08/06/2025

عید مبارک
الحمداللہ گزشتہ ادوار کی طرح کاروان عمل اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری۔ تنظیمی ساتھی صبح 5 بجے سے قربانی کی اس عظیم ایکٹیویٹی میں مصروف۔

02/05/2025

اپنے حق کو جانیے ایک شہری کے طور پر اپ کو سرکاری اداروں سے معلومات تک رسائی کا حق حاصل ہے۔
متعلقہ ادارے کو معلومات کے حصول کے لیے درخواست دیں جواب نہ ملنے کی صورت میں پاکستان انفارمیشن کمیشن کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
www rti.gov.pk
051-9261013-4

Address

Happy Valley Kohat Cantt
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwaan E Amal Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwaan E Amal Kohat:

Share