Iqra Islamic Model School Kohat

Iqra Islamic Model School Kohat Education KTM road Akbar Abad Kohat
0303-9009307/0332-9792509

Iqra Islamic Model School Education Prepares Students to be intelligent , Innovative and International , to be responsible and Compassionate Leaders....
Adress!

11/07/2026
15/06/2026

Structure of Human Heart 💜
Iqra Islamic Model School KTM Road Akbar Abad Kohat
Iqra Islamic Model School Kohat

Monthly Activity
09/06/2026

Monthly Activity

06/06/2026

Human Heart
Iqra Islamic Model School KTM Road Akbar Abad Kohat

06/06/2026

Iqra Islamic Model School Kohat

21/05/2026

Dr Shoaib Rehman Biology Lecture for Class 9th.
Iqra Islamic Model School KTM Road Akbar Abad Kohat
Iqra Islamic Model School Kohat

01/05/2026

Assembly Iqra Islamic Model School KTM Road Akbar Abad Kohat

18/04/2026

ہمارے ادارے کا بنیادی مقصد صرف اور صرف معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے۔ ہم اس بات پر پختہ یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے جو بچوں کے مستقبل کو روشن بنا سکتی ہے۔ اسی لیے ہم اپنی تمام تر توجہ تدریس کے معیار کو بہتر بنانے اور طلبہ کی علمی و اخلاقی تربیت پر مرکوز رکھتے ہیں۔
میں بطور ذمہ دار فرد یہ وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک میں اس ادارے کے ساتھ منسلک ہوں، آپ کے بچوں کو اپنے بچوں کی طرح سمجھ کر پڑھاؤں گا۔ ان کی تعلیم، تربیت اور کردار سازی میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہونے دوں گا۔ ہمارا مقصد صرف نصاب مکمل کروانا نہیں بلکہ ہر بچے کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور اسے ایک کامیاب انسان بنانا ہے۔
ہم اپنے طلبہ کے ساتھ کبھی کسی قسم کا دھوکہ نہیں کریں گے۔ ہر طالب علم کے ساتھ انصاف کیا جائے گا اور اس کی محنت کے مطابق اسے رہنمائی اور توجہ دی جائے گی۔ اگر کوئی طالب علم کسی امتحان میں ناکام ہو جاتا ہے تو اسے یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ ادارے میں پڑھائی کا معیار کمزور ہے۔ ناکامی دراصل ایک موقع ہوتی ہے اپنی کمزوریوں کو پہچاننے اور مزید محنت کرنے کا۔
ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر بچے کو مکمل توجہ، رہنمائی اور بہتر تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ آگے بڑھ سکے۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم میں ہمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہم مل کر ان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔

Address

Kohat
IQRAISLAMICMODELSCHOOLKTMROADAKBARABADKOHAT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Islamic Model School Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqra Islamic Model School Kohat:

Shortcuts

Share

Category