13/05/2020
آخری عشرہ کیلئے کچھ مشورے
پھلا مشورہ♡
روزانہ رات کو حسب اسطاعت صدقہ دے دیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک صدقہ کا ثواب •
دوسرا مشورہ ♡
روزانہ رات کو کم سے کم دو رکعت نفل نماز پڑھیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک کی نفلوں کا ثواب •
تیسرا مشورہ♡
روزانہ رات کو تین بار سورہ اخلاص پڑھ لیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئ تو84سال تک کے روزانہ قرآن پاک ختم کرنے کا ثواب•
اگر آپکو بات اچھی لگی تو پلیز دوسروں تک پہنچائیں تاکہ ہم سب اس عمل کو کریں اللہ پاک قبول فرمائیں آمین ثم امین۔
اور ہمیں اپنے قیمتی عبادات / دُعاؤں میں یاد رکھے۔