Superior Law Firm

Call Directions Contact the business

Superior Law Firm Think batter feel better

  Muhammad Tariq CH Zahid Alam Adv    •   •    Muhammad Tahir RasheedBM News
25/09/2026


Muhammad Tariq
CH Zahid Alam Adv

• •
Muhammad Tahir RasheedBM News

24/09/2026

میں چوہدری طارق امرہ کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ ان کو کامیاب کرےآمین ... چوہدری عمران عاصم ایڈووکیٹ رندھیر



24/09/2026
24/09/2026
24/09/2026

اہم قانونی فیصلہ: جائیداد کی وراثت اور بیٹی کا شرعی حق
⚖️ مقدمہ: C.P.L.A. 97-Q/2024 (امیر بیگم بنام رحیمہ خاتون)
📌 عدالت: سپریم کورٹ آف پاکستان (PLJ 2026 SC 534)
🔑 اہم قانونی و شرعی نکات:
* محض مالیاتی اندراج:
انتقالِ جائیداد (Mutation) کے اندراجات صرف اور صرف ریونیو اور مالیاتی مقاصد کے لیے رکھے جاتے ہیں، یہ جائیداد کی ملکیت کا حتمی ثبوت یا وراثت کا فیصلہ نہیں ہوتے۔
* قرآنی حصہ (فرائض):
سورۃ الننساء (آیت 11) اور فقہ حنفی کے مسلمہ اصولوں کے تحت، اگر مرحوم کی اکیلی بیٹی (سولہ سرائیونگ ڈاٹر) حیات ہو، تو وہ اپنے والد کی ترکہ کا نصف (1/2) حصہ بطورِ قرآنی حق پانے کی حقدار ہے۔
* عصبات اور ردّ:
بقیہ جائیداد شریعت کے مطابق مقررہ عصبات (residuaries) میں تقسیم ہوتی ہے۔ "ردّ" (باقی ماندہ مال کا قرآنی وارث کی طرف لوٹنا) کا اصول صرف اس صورت میں لاگو ہوتا ہے جب کوئی دوسرا شرعی وارث یا عصبہ موجود نہ ہو۔
💡 پیغام:
بیٹیوں کا اسلامی اور قانونی حق تسلیم کریں — وراثت میں قرآن و سنت کے احکامات پر من و عن عمل کریں ۔

Lalamusa Lalamusa Hai Yaar Ch Waqas Liaqat Adv Chaudhary Waleed Arif

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ"ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔"🤲
22/09/2026

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
"ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔"🤲

خون کا عطیہ — زندگی کا تحفہ ❤️🩸آج عالمی یومِ عطیہ خون کے موقع پر آئیے عہد کریں کہ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا کردار ا...
14/06/2026

خون کا عطیہ — زندگی کا تحفہ ❤️🩸
آج عالمی یومِ عطیہ خون کے موقع پر آئیے عہد کریں کہ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
ایک بیگ خون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے، کسی ماں کی امید واپس لا سکتا ہے، کسی بچے کی مسکراہٹ بحال کر سکتا ہے۔
خون دینا صرف ایک عطیہ نہیں بلکہ انسانیت سے محبت، ہمدردی اور ذمہ داری کی علامت ہے۔
“آپ کا دیا ہوا خون کسی کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔”
آئیے دوسروں کی زندگیوں میں آسانی پیدا کریں اور محفوظ خون کے عطیے کی اہمیت کو فروغ دیں۔



*📢 اہم اعلان نئے *ٹیکس ایئر 2026* کا آغاز قریب ہے۔  اپنے مالیاتی اور ٹیکس ریکارڈ کو بروقت مکمل اور اپڈیٹ کروا لیں تاکہ ا...
03/06/2026

*📢 اہم اعلان
نئے *ٹیکس ایئر 2026* کا آغاز قریب ہے۔ اپنے مالیاتی اور ٹیکس ریکارڈ کو بروقت مکمل اور اپڈیٹ کروا لیں تاکہ انکم ٹیکس ریٹرن، ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور دیگر قانونی تقاضے مقررہ مدت کے اندر بغیر کسی دشواری کے مکمل کیے جا سکیں۔
*آج کی بدلتی ہوئی ٹیکس پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی FBR مانیٹرنگ کے پیشِ نظر بروقت اور درست فائلنگ نہایت اہم ہو چکی ہے۔* تاخیر یا غلط معلومات کی صورت میں جرمانے، اضافی ٹیکس، نوٹسز اور قانونی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔
براہِ کرم درج ذیل ریکارڈ جلد از جلد اپنے پاس مخفوظ کرلیں تاکہ فائلنگ کے وقت دشواری سے بچا جا سکے:
✔ بینک اسٹیٹمنٹس
✔ جائیداد، گاڑی اور دیگر اثاثہ جات کی تفصیل
✔ کاروباری لین دین اور آمدن کا ریکارڈ
✔ ودہولڈنگ / ایڈوانس ٹیکس کی تفصیل
✔ سابقہ ٹیکس ریٹرنز
✔ دیگر متعلقہ مالی دستاویزات
اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
✅ آپ کا نام Active Taxpayer List (ATL) میں برقرار رہے
✅ اضافی withholding taxes سے بچا جا سکے
✅ FBR نوٹسز اور penalties سے تحفظ حاصل رہے
✅ مالی معاملات قانونی طور پر محفوظ اور منظم رہیں
تو بروقت رابطہ اور فائلنگ انتہائی ضروری ہے۔
📍 ٹیکس، قانونی اور مشاورتی خدمات کے لیے رابطہ کریں:
چوہدری ولید عارف ایڈووکیٹ(گنجہ)
Tax & Legal Consultant
سپیریئر لا فرم آفس 94جناح بلاک سول کورٹ کھاریاں
📞 رابطہ: ,03458582830

Address

Kharian
Kharian

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923458582830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Superior Law Firm:

Shortcuts

Share