KPR BAR ASSOCIATION KHANPUR

KPR BAR ASSOCIATION KHANPUR KHANPUR BAR ASSOCIATION MEMBER's, A.O.A TO ALL. Admin: MUHAMMAD HANIF MUGHAL Advocate KHANPUR
1-Dont Use Abuse Language pl
2-Respect All Members, Special

Admin: MUHAMMAD HANIF MUGHAL Advocate KHANPUR
1-Dont Use Abuse Language pl
2-Respect All Members, Specially new entrant &opp gender
3-This group is formed for well being of lawyers fraternity ,all suggestions in this regard be welcome from all the honourable members. Let us come forward & may join hands.The posts are supposed to be Decent, as per norms in vogue in this part of the world. Anythi

ng interesting, amusing, entertaining , informative is welcome.Healthy discussions are welcome. Posts bringing controversial issues in light,propagating biases or injuring personal reputation of a member or someone not here to defend himself are not welcome. FAKE IDs WILL NOT BE ENTERTAINED.The I.D must show credible evidence of its being real to qualify inclusion in this decent group of wonderful people from all walks of life. Stay Blessed. If u have any problem in this group from members, any
type of problem so contact the admins of the group.

♥♥♥♥♥ THANK YOU FOR FOLLOWING THIS DESCRIPTION ♥♥♥♥♥•°*”˜˜”*°•.˜”*°•.˜”*°•••.•••°*”˜.•°*”˜.•°*”˜˜”*°•.
*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.• WELCOME •.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*

28/05/2025

موجودہ ملکی صورتحال

سابقہ دور کی صورتحال
کیا کروں ، ہندوستان پر حملہ کر دوں

سے نکل کر

موجودہ پاکستان
ہندوستان نے اگر پاکستان کا پانی بند کیا تو ہم ہندوستان کی " سانسیں " بند کر دیں گے

سر اٹھا کر
رب العالمین کے بھروسے پر جیو
جب اللہ تو پختہ توکل ہو تو ہی وہ مددگار ہوتا ہے

ان تمام شخصیات کو سلام جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے اور میزائل ٹیکنالوجی میں یہاں تک پہنچایا کہ
آج ہندوستان کی عوام خود سراپا احتجاج بن گئی ہے کہ آپ نے ہمیں جھوٹ پر زندہ رکھا ہوا تھا
اور دنیا بھر میں مودی نے ہمیں ذلیل اور رسوا کر دیا

ہمارا ایمان ہے کہ
بھارت کو یہ رسوائی رب کی طرف سے ملی ہے

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

Some Glimses of winners of Election 2024 Khanpur Bar Association
15/01/2024

Some Glimses of winners of Election 2024 Khanpur Bar Association

18/11/2023

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .

ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.

ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.

18/05/2022

Address

SUB DIVISIONAL COURTS KHANPUR DISTT R. Y. KHAN
Khanpur
64100

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

03003594376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPR BAR ASSOCIATION KHANPUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPR BAR ASSOCIATION KHANPUR:

Share