24/07/2026
📢 انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ – ٹیکس سال 2026
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ کا آغاز پیر، 27 جولائی 2026 سے ہوگا۔
تمام ٹیکس دہندگان سے گزارش ہے کہ اپنے انکم ٹیکس ریٹرن بروقت، درست اور دیانتداری کے ساتھ جمع کروائیں تاکہ تمام فراہم کردہ معلومات مکمل اور حقیقی ہوں۔ بروقت ٹیکس تعمیل ایک مضبوط، شفاف اور مستحکم ٹیکس نظام کی بنیاد ہے۔
📅 ریٹرن فائلنگ کا آغاز: پیر، 27 جولائی 2026
ٹیکس سے متعلق خدمات کے لیے رابطہ کریں: ✅ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✅ ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ (ATL)
✅ ایف بی آر نوٹسز اور اپیلیں
✅ سیلز ٹیکس رجسٹریشن و ریٹرنز
✅ کمپنی رجسٹریشن
✅ بزنس اور ٹیکس کنسلٹنسی
📞 رابطہ: 03002506719
📧 [email protected]
#پاکستان #خانیوال