Noor Pur, Khanewal

Noor Pur, Khanewal sub city

Underground station park Russia
02/02/2025

Underground station park Russia

24/05/2024

Free energy

22/12/2022

Very Beautiful Recitation of Quran Surah Al Mulk with Urdu Translation

https://youtu.be/5of3pbidxrQ
19/11/2022

https://youtu.be/5of3pbidxrQ

Poetry written by Molana Marhoom Amir Usmani Sahab.Composed By Dr. Haider SaifullahSinging: Dr. Haider SaifVideo: Dr. Hassan AlamEdited By : Talha Mannanlike...

24/05/2022

پاکستانی تو وہ لوگ ہیں جو بند راستوں سے ترکی اٹلی یونان اور میکسیکو بھی پہنچ جاتے ہیں اسلام آباد پہنچنا کونسا مشکل کام ہے

08/03/2022

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان !
اخلاقیات کے اعلیٰ معیار پر کھڑا ہے کپتان

30/10/2021

حق و باطل کی جنگ کو المیہ یا ٹریجڈی نہیں کہا جا سکتا۔
اصل ٹریجڈی تب ہوتی ہے جب دونوں طرف جنگ لڑنے والے حق پر ہوں۔
یہ مناظر دیکھ کر دل میں خوف کی لہر سی دوڑ جاتی ہے کہ ریاستِ مدینہ اپنے آپ کو عاشقان سے بچانے کے لیے خندقیں کھودنے پر اتر آئی ہے۔
یہ ڈر بھی لگتا ہے کہ ہم سب عاشقان مل کر خندقیں نہیں بلکہ ایک گڑھا کھود رہے ہیں۔
ہم عشق کے جنوں میں یہ گڑھا کھودتے کھودتے ایک دن زمین کے دوسرے سرے پر کسی غیر معروف جزیرے میں نمودار ہوں گے اور پوچھنا شروع کر دیں گے کہ یہاں گستاخ کون کون ہے۔

27/10/2021

Address

Noor Pur Khanewal Punjab
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Pur, Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share