District Bar Association Khanewal

District Bar Association Khanewal Your Trusted Legal Partner ⚖️ Expertise in Legal Solutions.

30/04/2025

11/04/2025
22/08/2024

ائی جی پنجاب کا پورا فوکس شریف خاندان کی چاپلوسی کرنے میں نکلتا ہے کچے کے ڈاکوؤں کی کیا خبر لے گا۔ اور پکے والوں نے پنجاب پولیس کو گلی کے بدمعاش بنا دیا ہوا ہے۔
‏اللہ پاک ان کی مغفرت کرے۔ آمین

11/04/2024

میں بطور وکیل بہاولنگر میں تھانہ بی ڈویژن میں آرمی کے مسلح دستوں کے حملے کی پُرزور مُذامت کرتا ہوں۔
اداروں کا آپس میں ٹکراؤ خطرناک صورت حال پیدا کر سکتا ہے۔
اب تک کی اطلاع کے مطابق پولیس نے ایک گھر میں ریڈ کے دوران عورتوں پر تشدد کیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر دیکھی گئی ہے۔
جس کا افسران بالا نے نوٹس لیتے ہُوئے SHO پر اسی تھانہ مدرسہ میں مقدمہ درج کیا گیا اور SHO اور کانسٹیبل کو تھانہ بی ڈویژن بند کیا تھا کہ آرمی کے دستوں نے تھانہ بی ڈویژن پر دھاوا بول دیا اور پورے تھانے کو یرغمال بنایا۔
آرمی کا یہ روایہ قابل مُذامت ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ آرمی کے اعلیٰ افسران کیا نوٹس لیتے ہیں؟
اس طرح ملک میں غیریقینی صورتحال پیدا کرنے پر اِن آرمی آفیسرز کے خلاف کوئی کاروائی کی جائے گی؟
جب تک ملک میں قانون کی بالا دستی نہیں ہوگی اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہیں گے۔

16/03/2024

Today was one of the scariest moments of my life. Driving with my daughters and wife on the highway near Khanewal toll Palza, we encountered a robbery at gunpoint. The fear and helplessness we felt are indescribable. But amidst the shock, I'm grateful we're safe. The swift response of the authorities brings some comfort, but the emotional toll lingers. Hug your loved ones a little tighter tonight, for in moments like these, their safety is all that matters.
Thanks Hamid Masood RaNa Khawar Riaz Mirali Adv Sajjad Rana Your presence brought a sense of comfort and reassurance during a frightening time.

نِگراں حکومت(اسٹبلشمنٹ)کا گورنمنٹ سکول کو پرائیویٹ کرنا، پاکستانی غریب عوام کے بچوں کو تعلیم سے دور کرنے کے مُترادِف ہے۔...
16/10/2023

نِگراں حکومت(اسٹبلشمنٹ)کا گورنمنٹ سکول کو پرائیویٹ کرنا، پاکستانی غریب عوام کے بچوں کو تعلیم سے دور کرنے کے مُترادِف ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کے ووکلا نے میرے استاد ملک طارق نوناری ممبر پنجاب بار کی سربراہی میں نے سرکاری ملازمین کے احتجاج میں شمولیت کی اور ٹیچرز کے حقوق کی جنگ میں ہر طرح کی قانونی ماونت کی یقین دہانی کروائی۔نگران حکومت(اسٹیبلشمنٹ) ہوش کے ناخوں لیں اور سرکاری ملازمین کے مطالبات کو فِلفور پورا کیا جائے۔
(علی حسنین جٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)

21/06/2022

Address

AJ Law Associates, Chamber No 32, 33 Justice Azmat Saeed Block District Courts Khanewal
Khanewal Kohna
58150

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005667380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bar Association Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Bar Association Khanewal:

Share